ترکی استانبول کی آبادی میں پہلی بار کمی ویب مدیر 4، فروری 2021 0 آبادی کے لحاظ سے ترک ادارۂ شماریات (TurkStat) کے اعداد و شمار گو ایک مایوس کُن تصویر پیش کرتے ہیں، لیکن استانبول کے حوالے سے کچھ سکھ کا سانس ضرور ملا ہے، ایک ایسا شہر کہ جس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ ہے۔ لیکن دسمبر 2020ء میں دیکھا گیا کہ…