Browsing Tag

استنبول ایئرپورٹ

ٹرانسپورٹیشن میں جتنی سرمایہ کاری کریں گے، ملکی ترقی کا راستہ اتنا ہموار ہوگا، صدر ایردوان

استنبول ایئرپورٹ کے تیسرے رن وے، سرکاری مہمان خانے اور مسجد کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم ٹرانسپورٹیشن میں جتنی سرمایہ کاری کریں گے، ملک کے لیے ترقی کا راستہ اتنا ہی ہموار ہوتا جائے گا کیونکہ یہ ترقی…

استنبول ایئرپورٹ کا تیسرے رن وے کا افتتاح اتوار کو ہوگا

ترکی کے وزیر ٹرانسپورٹیشن اور انفرااسٹرکچر عادل قارہ اسماعیل اوغلو استنبول ایئرپورٹ اتوار سے اپنا تیسرے رن وے کھول دے گا، جس کے ساتھ ہوائی جہازوں کی روانگی اور آمد کے لیے گنجائش بڑھ جائے گی۔ اس نئے رن وے کے ساتھ گنجائش میں 50 فیصد اضافہ…

رواں سال چھ نئی ایئرلائنز استنبول ایئرپورٹ کے لیے پروازیں شروع کریں گی

مسافروں اور ایئرلائنز کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے ساتھ استنبول ایئرپورٹ اِس سال مزید ایئرلائنز کا خیر مقدم کرے گا۔ ایئرپورٹ آپریٹر IGA کے چیئرمین اور جنرل مینیجر قادری سمسونلو نے کہا ہے کہ کمپنی نے ہوائی اڈے کی گنجائش میں اضافہ کر لیا ہے…

ترکی کے استنبول ایئرپورٹ پر 5 کروڑ ویں مسافر کا استقبال

قوبان بے کے خاندان کو بہت حیرت ہوئی جب نیو یارک سے استنبول ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا زبردست استقبال کیا گیا اور یہ استقبال کسی اور نے نہیں بلکہ خود صدر مملکت رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ خاتونِ اول امینہ ایردوان نے کیا کیونکہ یہ خاندان…

غیر ملکی محض خریداری کے لیے استنبول ایئرپورٹ آنے لگے

ہوائی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ترکی کا نیا استنبول ایئرپورٹ اب ایک بہت بڑا شاپنگ مال بھی بنتا جا رہا ہے کیونکہ اب ایک نیا رحجان جنم لے رہا ہے کہ غیر ملکی ایک دن کے لیے استنبول آتے ہیں، ایئرپورٹ پر خریداری کے جدید مراکز کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور…

استنبول ایئرپورٹ کے لیے "سال کے بہترین ہوائی اڈے” کا اعزاز

استنبول ایئرپورٹ نے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریویوز (IAR) کا "ریڈرز چوائس: ایئرپورٹ آف دی ایئر" ایوارڈ جیت لیا ہے۔ معروف جریدے کے قارئین نے دنیا بھر کے 10 ہوائی اڈوں کی فہرست میں سے استنبول کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ اپنے بہترین…

استنبول کے نئے ایئرپورٹ کا پہلا سال، 40 ملین سے زیادہ مسافروں کی آمد

استنبول کے نئے عظیم ہوائی اڈے نے، جسے ترکی دنیا کا سب سے بڑا ایئرپورٹ بنانے کا خواہاں ہے، اپنے پہلے سال میں 40.47 ملین مسافروں کی میزبانی کی۔ ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کا افتتاح 29 اکتوبر 2018ء کو ایک عظیم الشان افتتاحی تقریب میں کیا گیا تھا…

ترکش ایئرلائنز نے استنبول ایئرپورٹ پر 10 لاکھ مسافروں کا سنگِ میل عبور کرلیا

قومی پرچم بردار ترک ایئرلائنز (THY) اپنے نئے گھر اور نئے ہوابازی مرکز 'استنبول ایئرپورٹ' پر منتقلی کے بعد اب تک 1 ملین یعنی 10 لاکھ مسافروں کی میزبانی کر چکا ہے۔ اپنے پرانے ٹھکانے اتاترک ایئرپورٹ سے منتقلی کے بعد 6 اپریل سے ادارے نے استنبول…