Browsing Tag

استنبول بلدیاتی انتخابات 2019

استنبول میئر انتخابات، ایردوان کی شکست یا جیت؟

استنبول کے دوبارہ انتخابات نے ترک سیاست کو ایک بار پھر عالمی موضوع بنا دیا ہے۔ترک الیکشن بورڈ کی جانب سے جب 31 مارچ کے انتخابات کو کالعدم قرار دیا تو ملک اور بیرونِ ملک کئی حلقوں نے ترک جمہوریت کے لیے ایک دھچکا سمجھا تھا۔ حال میں جیتنے والے…

جمہور خلق پارٹی کے امام اوغلو واضح اکثریت سے استنبول کے میئر بن گئے

ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے ووٹرز نے حزب اختلاف کے قومی اتحاد کے امیدوار جمہور خلق پارٹی (CHP) کے اکرم امام اوغلو کو میئر کے ازسرِ نو ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت دے دی ہے۔ 99.37 فیصد بیلٹ بکس کی گنتی مکمل ہونے پر جاری ہونے…

استنبول کے انتخابات: کیا ایردوان کا مستقبل داؤ لگ چکا ہے؟

ترکی میں اکتیس مارچ 2019کے بلدیاتی انتخابات بڑے پرسکون ماحول میں ہوئے جس پر حکومت اور اپوزیشن دونوں نے سکھ کا سانس لیا تھا لیکن جیسے جیسے بڑے شہروں کے نتائج آتے چلے گئے حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی نے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات…

‏YSK نے استنبول میئر انتخابات کے دوبارہ انعقاد کی وجہ بتا دی

ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (YSK) نے 31 مارچ کو استنبول کے میئر کے لیے ہونے والے انتخابات کو منسوخ کرنے اور ان کے دوبارہ انعقاد کے لیے 250 صفحات پر مشتمل وجوہات جاری کردی ہیں۔ استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) دوبارہ انتخابات کے لیے…

استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا حکم

ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (YSK) نے استنبول میں ہونے والے مقامی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، حکمران ترقی و انصاف پارٹی (آق پارٹی) کے YSK نمائندے رجب اوزیل نے بتایا۔ YSK نے چار کے مقابلے میں سات ووٹوں سے اِس فیصلے کے حق…

استنبول انتخابات کا دوبارہ انعقاد ضروری ہے، چیئرمین MHP

ملّی حرکت پارٹی (MHP) کے چیئرمین دولت باحچلی نے کہا ہے کہ 31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا استنبول میں دوبارہ انعقاد بہت ضروری ہے اور سپریم الیکشن کونسل (YSK) حکمران عدالت و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کی جانب سے پیش کردہ شواہد کا مکمل…

اگر تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوئی تو آق پارٹی جیت جائے گی: یلدرم

استنبول کے میئر کے عہدے کے لیے حکمران جماعت انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) کے امیدوار بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اگر 31 مارچ کو ہونے والے انتخابات کے تمام ووٹ دوبارہ گنے گئے تو وہ جیت جائیں گے۔ "کُل ووٹوں کا صرف 10 فیصد دوبارہ گننے پر ہی…

آق پارٹی استنبول میں دوبارہ انتخابات کی درخواست دے گی

حکمران انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) ترکی کے تجارتی دارالحکومت استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کے لیے اقدامات اٹھانے کو تیار ہے اور انتخابی عمل میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو نمایاں کرنے کے لیے اس کی درخواست تکمیل کے قریب ہے۔…

ایردوان کی آق پارٹی نے استنبول کے 39 میں سے 24، اپوزیشن نے 14 ڈسٹرکٹ جیتے

ترکی کی حکمران جماعت آق پارٹی نے استنبول میں بلدیاتی انتخابات کی دوڈ میں پہلے نمبر پر ہے، غیر سرکاری مکمل نتائج کے مطابق استنبول کے 39 ڈسٹرکٹ میں سے آق پارٹی نے 24 جبکہ اپوزیشن اتحاد نے 14 ڈسٹرکٹ جیتے ہیں۔ استنبول میں کل ووٹوں کی تعداد…