خبریں استنبول عدالت کا بیوکدا اجلاس کے تمام مشتبہ افراد کو رہا کرنے کا حکم ویب ڈیسک 26، اکتوبر 2017 0 بدھ کے روز استنبول عدالت نے مقدمے کی سماعت میں متنازعہ بیوکدا اجلاس میں شرکت کرنے والے مشتبہ آٹھ افراد کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ دہشت گردی گروپوں کی رکنیت اور مالی مدد کے الزامات پر کئی غیر سرکاری تنظیموں سے منسلک مشتبہ افراد کو…