Browsing Tag

استنبول میں برفباری

تنقید کی پرواہ نہیں، برطانوی سفیر کیساتھ ملاقات اور کھانا برفباری جتنا اہم تھا، استنبول مئیر

ترکی کی سیکولر جماعت جمہوریت خلق پارٹی سے تعلق رکھنے والے استنبول کے مئیر اکرم امام اولو نے کہا ہے کہ انہیں "ردعمل کی پرواہ نہیں، برطانوی سفیر کے ساتھ کھانا کھایا۔ ملاقات برفباری کے مقابل جدوجہد جتنی اہم تھی"۔