Browsing Tag

استنبول

سرنگ میں طویل ترین پرواز کا ریکارڈ ترکی میں ٹوٹ گیا

اطالوی پائلٹ داریو کوستا نے آسمان کی بلندیوں پر نہیں بلکہ سرنگوں کی گہرائیوں میں اپنے کمالات دکھائے ہیں۔ انہوں نے استنبول کی شمالی مارمرہ ہائی وے میں دو سرنگوں کے اندر پرواز کرتے ہوئے کسی بھی ہوائی جہاز کا سرنگ کے اندر طویل ترین پرواز کا…

آیا صوفیا کی مسجد کی حیثیت سے بحالی کا ایک سال مکمل، 30 لاکھ افراد کی آمد

‏24 جولائی 2020ء استنبول شہر ، بلکہ پورے ترکی میں ایک تاریخی دن تھا جب آیا صوفیا کی عجائب گھر کی حیثیت کا خاتمہ کر کے اسے دوبارہ مسجد بنایا گیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران کرونا وائرس کی وبا اور کئی مسائل کے باوجود یہ مسجد مقامی ترکوں سے لے…

استنبول چیمپئنز لیگ 2023ء فائنل کا میزبان ہوگا

ترکی کا سب سے بڑا شہر استنبول 2023ء میں چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی کرے گا، جس کا اعلان یوئیفا نے باضابطہ طور پر کر دیا ہے۔ فٹ بال باڈی نے یہ بھی بتایا ہے کہ چیمپیئنز لیگ، یوروپا لیگ اور یوروپا کانفرنس لیگ کے ‏2021-22ء اور ‏2022-23ء…

شراب پی کر کلیسا کے صدر دروازے پر چڑھ کر رقص، بے حرمتی کرنے والے تین افراد گرفتار

کدی کوئے میں سورپ تاکاور کلیسے کے صدر دروازے پر چڑھ ڈانس کرنے والی ویڈیو ترک شول میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ کلیسے کے قریب موجود شراب خانے میں درجنوں افراد شراب پی کر گلی میں نکل آئے جن میں تین افراد نے کلیسا کے دروازے پر چڑھ کر رقص کرنا شروع کر…

استانبول شہریوں کے روزانہ 70 منٹ ٹریفک جام میں ضائع ہوتے ہیں

ترکی کے سب سے بڑے شہر استانبول کے رہنے والوں کے روزانہ 70 منٹ ٹریفک جام میں ضائع ہوتے ہیں۔ استانبول کے بدترین ٹریفک کے حوالے سے یدی تپہ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک رپورٹ تیار کی ہے، جس نے ایک سال تک شہر کی 5,000 کلومیٹرز سڑکوں پر ٹریفک…

غلطہ ٹاور کو عجائب گھر میں تبدیل کر دیا جائے گا

استنبول کے مشہورِ زمانہ غلطہ ٹاور کو عجائب گھر میں تبدیل کرنے سے پہلے فی الوقت اس کی تزئین و آرائش کی جا رہی ہے۔ سیاحوں میں مقبول اس ٹاور کو کہ جس سے شہر کا طائرانہ منظر نظر آتا ہے، 15 ستمبر کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔ اسے حال ہی میں…

استنبول میں موسلادھار بارش، بگولے نے سب کو حیران کر دیا

منگل کو ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں زبردست بارش ہوئی جس کے دوران شہر کے مغربی علاقوں میں حیران کن طور پر بگولے کی آمد نے بھی سب کو حیران کر دیا۔ ماہرینِ موسمیات نے شہریوں کو پہلے ہی متوقع بارش سے خبردار کر دیا تھا۔ سلطان غازی…

غیرمتوقع ٹورنیڈو نے استنبول میں خطرناک طوفان برپا کر دیا، موسلادھار بارشیں

منگل کے روز استنبول میں ایک غیر متوقع ٹورنیڈو نے شہر کو خوفناک طوفان کے حوالے کر دیا جس سے زبردست بارشوں اور اولوں کے نتیجے میں مغربی علاقوں میں طوفان برپا ہو گیا۔ ترکی میں محکمہ موسمیات کے جنرل ڈائریکٹر شہریوں کو متوقع بارش سے خبردار…

عالمی وباء کا مقابلہ کرنے کے لیے استنبول کا نیا عظیم ہسپتال جزوی طور پر کھول دیا گیا

COVID-19 کا مقابلہ کرنے کے لیے سوموار کو استنبول میں ایک نئے ہسپتال کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ باشاق شہر سٹی ہسپتال استنبول میں ایک عظیم الشان ہیلتھ کیئر کمپلیکس ہے، جو شہر کے یورپی علاقے میں واقع ہے۔ یہ ترکی کے سٹی ہاسہٹلز کے سلسلے…

غیر ملکی محض خریداری کے لیے استنبول ایئرپورٹ آنے لگے

ہوائی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ترکی کا نیا استنبول ایئرپورٹ اب ایک بہت بڑا شاپنگ مال بھی بنتا جا رہا ہے کیونکہ اب ایک نیا رحجان جنم لے رہا ہے کہ غیر ملکی ایک دن کے لیے استنبول آتے ہیں، ایئرپورٹ پر خریداری کے جدید مراکز کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور…