Browsing Tag

استنبول

بذریعہ کشتی باسفورس کا سفر، استنبول کے حسین مناظر کا لطف اٹھائیں

استنبول اپنے محلِ وقوع کے لحاظ سے دنیا کے حیرت انگیز شہروں میں سے ایک ہے۔ آبنائے باسفورس دراصل ایک آبی گزرگاہ ہے جو بحیرۂ اسود اور بحیرۂ مرمرہ کو آپس میں ملاتی ہے اور بلاشبہ ایک ہزار سال سے شہر کا مرکز و محور ہے۔…

استنبول میں سیلاب، میئر پر کڑی تنقید

استنبول کے میئر کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد دو مہینوں میں دوسری بار چھٹیوں پر جانے والے اکرم امام اوغلو کو سخت تنقید کا سامنا ہے کیونکہ ترکی کا سب سے بڑا شہر ہفتے کے روز اچانک سیلاب کی کیفیت سے دوچار ہوا۔ تقریباً دو دہائیوں میں حزب اختلاف…

استنبول میں شدید بارشیں، ایک شخص ہلاک

گزشتہ روز استنبول میں ہونے والی شدید بارشوں اور اس کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی کیفیت سے ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ چند سڑکوں کے زیرِ آب آنے کی وجہ سے عوامی نقل و حمل میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں۔ شدید بارش کے بعد کھڑے ہونے والے…

ترکی نے صحت و تعمیرات کے بڑے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

ترکی نے دو اہم سنگ ہائے میل عبور کرلیے ہیں کہ جن میں سے ایک ترکی کے دو بڑے شہروں کے درمیان سفر کے دورانیہ کو نصف کردے گا جبکہ دوسرا منصوبہ ملک میں صحت عامہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کی کوششوں میں ایک نئے تصور کا حصہ ہے۔ شمال مغربی صوبہ بورصہ…

استنبول کا عثمانی حمام 35 لاکھ ڈالرز میں فروخت کے لیے پیش

استنبول کے تاریخی علاقے سلطان احمد کے قلب میں واقع 550 سال قدیم عثمانی حمام مالک کی جانب سے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے، وہ بھی 35 لاکھ ڈالرز کی بھاری قیمت کے ساتھ۔ اسحٰق پاشا حمام – جو آیا صوفیہ اور نیلی مسجد سے صرف پانچ منٹ کے فاصلے…

استنبول کے حیدر پاشا ریلوے اسٹیشن کے قریب 1500 سال پرانے گرجے کی باقیات دریافت

ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے استنبول کے تاریخی حیدر پاشا ریلوے اسٹیشن کے قریب مرمرہ پروجیکٹ کے لیے کی جانے والی کھدائی میں 1500 سال پرانے گرجے کی باقیات دریافت کی ہیں۔ قدیم گرجا پانچویں صدی عیسوی کا لگتا ہے، جس کی دریافت کے بعد ماہرین اس…

استنبول میں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات

اس جدید دور میں سیلفی ہماری روزمرہ زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے اور خاص طور پر اگر آپ استنبول جیسے شہرِ بے مثال کا سفر کر رہے ہوں تو آپ کو ضرور معلوم ہونا چاہیے کہ یہاں سیلفی لینے کے لیے بہترین مقامات کون سے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ…

رہنے اور کام کرنے کے لیے ترکی بہترین ممالک میں 7 ویں نمبر پر

رہنے اور کام کرنے کے لیے بہترین ممالک کی تلاش کے لیے HSBC گروپ کے سروے میں ترکی نے ساتواں مقام حاصل کیا ہے۔ Expat Explorer سروے کہتا ہے کہ جرمنی، متحدہ عرب امارات اور ویت نام سے آگے رہتے ہوئے ترکی غیر ملکیوں کے لیے اچھا ماحول فراہم کرتا ہے۔…

استنبول میں سیاحوں کی آمد 5 سال کی بلند ترین سطح پر

استنبول آنے والے سیاحوں کی تعداد 2019ء کے پہلے پانچ مہینوں میں پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ رواں سال جنوری سے مئی کے مہینوں کے دوران ترکی کے سب سے بڑے شہر میں 54 لاکھ 20 ہزار سے زیادہ سیاح آئے، جو سال بہ سال میں 11 فیصد اضافہ…

استنبول غیر ملکیوں لیے سستے ترین شہروں میں شامل

استنبول بیرونِ ملک کام کرنے والے افراد کے لیے بدستور سستے ترین شہروں میں شامل ہے، حالانکہ مرسر کے Cost of Living Survey یعنی زندگی کے مصارف پر کیے گئے سروے کے مطابق وہ 9 درجے اوپر چلا گیا ہے۔ استنبول پچھلے سال کے 163 ویں نمبر کے مقابلے…