Browsing Tag

اسد رجیم

اسد رجیم نے مشرقی غوطہ میں شہریوں پر کلورین گیس استعمال کی

شام سول ڈیفینس نے کہا ہے کہ اسد رجیم نے بدھ کے روز مشرقی غوطہ کے رہائشی علاقوں پر حملہ کے دوران کلورین گیس استعمال کی ہے۔ سول ڈیفینس گروپ جو وائٹ ہیلمٹ کے نام سے بھی معروف ہے اس نے اپنے سماجی رابطے پر بتایا ہے کہ یہ حملہ غوطہ کے گاؤں…

کیمیائی ہو یا نہ ہو، شام مر رہا ہے – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ…

روس اسد رجیم کے ساتھ تعاون ختم کردے، رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے روس سے کہا ہے کہ وہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملوں کے بعد اسد رجیم کے ساتھ تعاون پر نظر ثانی کرے۔ انہوں نے یہ بات چینل 24 اور 360ٹی وی کے ساتھ ساتھ علیم ایف ایم کو مشترکہ انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ صدر…

بشار الاسد رجیم کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، ترکی کا اقوام متحدہ کو خط

اقوام متحدہ کے نام خط میں ترکی نے بشار الاسد رجیم کی طرف سے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے پر مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ترکی کے مستقبل نمائندہ فریدن سنیرال اوغلو نے خط میں کہا ہے: "کیمیائی ہتھیاروں کے مزید استعمال کو پابندیوں…

الباب کو فتح کرنے کے بعد اسد رجیم کے حوالے نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی وزیراعظم ترکی

ترک ڈپٹی وزیراعظم نعمان قرتلمش نے ان افواہوں کو جھوٹ قرار دیا جن میں کہا جا رہا تھا کہ ترکی الباب کو فتح کرنے کے بعد اسد رجیم کے حوالے کر دے گا۔ قرتلمش نے اناطالیہ نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر ڈیسک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترک آپریشن کا مقصد یہ…