Browsing Tag

اسرائیلی جارحیت

غزہ میں 24 شہادتوں کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا فوج کو ‘مزید حملے’ کرنے کا حکم

اسرائیل کی جارحیت کو مزید بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہوں نے فوج کو فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ پر حملے جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ہفتے کے روز سے نیتن یاہو کی حکومت اور فوج کم از کم 24 فلسطینی شہریوں کو شہید…

غزہ کی پٹی میں انادولو ایجنسی، ترک امدادی تنظیموں کے دفاتر پر اسرائیل کا حملہ

غزہ میں انادولو ایجنسی اور ایک ترک امدادی تنظیم کے دفاتر کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے، یوں اسرائیلی فوج کے شہری و رہائشی عمارات پر بلاامتیاز حملے جاری ہیں کہ جس میں 14 ماہ کا ایک بچہ اور ایک حاملہ خاتون شہید ہوئے۔ اسرائیلی…