Browsing Tag

اسرائیل

ترکی کے ساتھ F-35 معاہدہ ختم کرنے اسرائیل نے امریکا کو قائل کیا

اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کو اسرائیل نے خفیہ طور پر قائل کیا کہ وہ ترکی کو F-35 لڑاکا طیارے خریدنے سے روکے تاکہ خطے میں اسرائیل کی عسکری برتری برقرار رہے۔ اسرائیل کے چینل 12 کا کہنا ہے کہ روس…

انتخابات جیت کر مزید فلسطینی علاقوں پر قبضے کا اعلان، ترکی کی جانب سے نتن یاہو کی سخت مذمت

اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی جانب سے دوبارہ منتخب ہونے پر مقبوضہ مغربی کنارے کی مزید بستیاں ہتھیانے کے اعلان کی ترکی نے سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ بیان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے کی…

ایران کے خلاف مشترکہ فرنٹ بنانے کا سعودی منصوبہ اسرائیلی وزیراعظم نے مسترد کر دیا، رپورٹ

چینل 13 کی بدھ کے روز جاری ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق 2014ء میں اسرائیل کے تباہ کن آپریشن پروٹیکٹو ایج کے آخری دن، جس میں 2200 فسلطینیوں کو شہید کیا گیا۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو ایک علاحدہ ریاست کے منصوبے کے ساتھ ایران مخالفت مشترکہ فرنٹ…

یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟

پروفیسر محمد مشتاق - پاکستان سوشلسٹ روس کے زوال کا بڑا نقصان یہ ہوا کہ ہمارے کئی دیسی سوشلسٹ مشرف بہ امریکا ہو کر "لبرل" کہلانے لگے۔ دیسی سوشلسٹ کم از کم فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں اور اسرائیل و امریکا کے ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے تھے…

نئے بل نے اسرائیل کو سرکاری طور پر فاشسٹ اور نسل پرستانہ ریاست بنا دیا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسرائیلی کنسیٹ میں پاس ہونے والے 'یہودی قومی ریاستی کے قانون' نے اسرائیل کے حقیقی عزائم سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ اس قانون کے ذریعے بے انصافی پر مبنی تمام…

شمالی قبرص کا جھنڈا: ترکوں کی طرف سے صہیونی عزائم کا تاریخ ساز جواب

اسرائیل کی قابض ریاست جہاں صہیونیوں کی اکثریت آباد ہے اس کی نمائندگی کرنے والا جھنڈا "گریٹر اسرائیل" کے عزائم کا واضع اشارہ کرتا ہے جسے وہ زبور کی روایتوں کی مدد زندہ رکھے ہوئے ہیں- اسرائیلی جھنڈے کے وسط میں نیلا "داؤد کا تارہ" موجود…

فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کو انٹرنیشنل کریمینل کورٹ میں لانے کی ضرورت ہے، ترک وزیر خارجہ

سوموار کے روز امریکہ کی طرف سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج پر جاری اسرائیلی ظلم و ستم پر انقرہ نے فلسطین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ مسئلہ بین الاقوامی کرائم کورٹ (آئی سی سی) میں حل کرنے کے لے آئیں۔…

ترکی نے امریکہ اور اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیے، تین روزہ سوگ کا اعلان

ترکی نے امریکہ کی طرف سے سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے اور اسرائیل وحشت و بربریت پر احتجاجاً امریکہ اور اسرائیل سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا ہے- دوسری طرف ترک حکومت نے ملک میں اسرائیل وحشت و بربریت پر اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار…

اسرائیل غزہ کے پرامن مظاہرین کے خلاف ممنوع اسلحہ استعمال کر رہا ہے، واچ ڈاگ

فلسطینی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز، غزہ اور اسرائیلی بارڈر پر پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف عالمی طور پر ممنوع اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔ ایسام یونس جو کہ خود مختار کمشن برائے انسانی حقوق کے سربراہ ہیں کہتے ہیں کہ ،…

ترکی کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے رہائشی قانون کی مذمت

ترک وزارت خارجہ نے حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے رہائشی قانون کی مذمت کی ہے کیونکہ وہ شرقی بیت المقدس کے جغرافیے میں تبدیلی کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس قانون کی مذمت کی ہے جو…