Browsing Tag

اسرائیل

اسرائیل غزہ کے پرامن مظاہرین کے خلاف ممنوع اسلحہ استعمال کر رہا ہے، واچ ڈاگ

فلسطینی حقوق کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز، غزہ اور اسرائیلی بارڈر پر پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف عالمی طور پر ممنوع اسلحہ استعمال کر رہی ہے۔ ایسام یونس جو کہ خود مختار کمشن برائے انسانی حقوق کے سربراہ ہیں کہتے ہیں کہ ،…

ترکی کی اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے رہائشی قانون کی مذمت

ترک وزارت خارجہ نے حال ہی میں اسرائیلی پارلیمنٹ میں پاس ہونے والے رہائشی قانون کی مذمت کی ہے کیونکہ وہ شرقی بیت المقدس کے جغرافیے میں تبدیلی کرنے کی طرف ایک قدم ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس قانون کی مذمت کی ہے جو…

اسرائیل مسجد اقصیٰ کے نیچے کیا کر رہا ہے

اسرائیل مشرقی بیت المقدس میں صہیونی پالیسیوں پر ایک کے بعد ایک عمل کے ذریعے آگے بڑھ رہا ہے۔ وہ گذشتہ کئی سالوں نے مسجد اقصیٰ کے نیچے کھدائی کا کام کر رہا ہے۔ فلسطینوں کو 1981ء میں پہلی بار اسرائیل کی زیر زمین کھدائی بارے معلوم ہوا تھا جب…

والد کی بھری عدالت میں عھد تمیمی کو نصیحت

معروف بہادر فلسطینی لڑکی عھد تمیمی کی عدالت پیشی کے موقع پر ان کے والد نے باآواز بلند انہیں کہا کہ مضبوط رہنا، تم ہی فتح یاب ہو۔ احد تمیمی کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے رکھا ہے اور انہیں بارہ الزامات کا سامنا ہے۔ وڈیو یہاں دیکھیں:…

اسرائیل کا شام میں ایرانی تنصیات پر حملہ، جوابی فائر سے جیٹ طیارہ تباہ

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ہفتہ کے روز اپنے فضائی دفاع کے لیے شام میں ایرانی تنصیبات کو ہدف بنایا جبکہ دوسری طرف شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی ایف 16 کو نشانہ بنایا ہے جو شمالی اسرائیل میں تباہ ہوا- اسرائیلی ملٹری کے…

ترک صدر کی فلسطینی مزاحمت کا نشان بننے والے نوجوان کا استقبال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 16 سالہ فلسطینی لڑکے فواز الجنیدی، جو بیت المقدس کی مزاحمت کا جرات مندانہ نشان بن گئے ہیں کو ترک صدارت کمپلیکس میں خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر ترک وزیراعظم بن علی یلدرم بھی موجود تھے۔ فواز الجیندی کو اسرائیلی…

امریکہ اور اسرائیل مزید کوئی ایسا قدم مت اٹھائیں جو تناؤ کو بڑھائے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیلی حکومت "ایسے اقدامات اٹھانے سے گریز کریں جن سے تناؤ میں اضافہ ہو"۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ - مسلم امریکن سوسائٹی کے شگاگو میں ہونے…

بیت المقدس پر کشیدہ صورتحال، اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری

ترک خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی اعلان کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اور اسرائیلی فوج نے غزہ پر جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری کی ہے۔ خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ…

ترک صدر کا بیت المقدس پر ردعمل، اسرائیلی وزراء زہر افشانی کرنے لگے

ایردوان کی اسرائیل کے بیت المقدس کو دارالخلافہ بنانے کی مذموم کوشش کے خلاف سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی پر اسرائیلی حکام سیخ پا ہو گئے اور ترک صدر پر بے بنیاد تنقید شروع کر دی۔ اسرائیل ٹائمز کے مطابق اسرائیلی سفارتی حکام نے نام ظاہر…

فلسطین کی بندر بانٹ؛ افسوس ناک سعودی منصوبے کا انکشاف!

عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ فلسطینی صدر محمود عباس اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کا ایک نئے فارمولے پر بات ہوئی تھی۔ یہ فارمولہ سعودی عرب کی طرف سے…