Browsing Tag

اسلاموفوبیا

‏PKK حامیوں کا جرمنی میں ترک مسجد پر حملہ

‏PKK دہشت گرد گروپ کے حامیوں نے جرمنی میں ترک اسلامی یونین برائے مذہبی امور (DITIB) کی ایک مسجد کی دیوار پر ‏PKK کی حمایت میں نعرے لکھ دیے۔ شمالی رائن-ویسٹفالیا صوبے میں رائن-سیگ ضلع میں واقع ایتورف جامع مسجد پر بدھ کی شب ‏PKK حامیوں نے…

جرمنی میں ترک-جرمن کلچرل ایسوسی ایشن پر تیزاب سے حملہ

جرمنی کے شمالی مغربی صوبے ویسٹ فالیا میں "انادولو" نامی ترک-جرمن ثقافتی و امدادی تنظیم کے دفتر پر تیزاب سے حملہ کیا گیا ہے۔ منگل کو بتایا گیا ہے کہ دفتر کے بیرونی علاقے میں جمعے کی دوپہر ناگوار بو کا احساس ہوا لیکن ہفتے کی دوپہر جاکر اس…

جرمنی، انتہا پسندانہ حملے میں مارے گئے 9 افراد میں سے 4 ترک شہری

برلن میں ترکی کے سفیر علی کمال آئیدین نے کہا ہے کہ وسطی جرمنی کے شہر ہناؤ میں پیش آنے والے واقعے میں مارے گئے 9 افراد میں سے 4 ترک شہری ہیں۔ بدھ کی رات 10 بجے ایک 43 سالہ جرمن شخص نے پہلے وسطی ہناؤ میں ایک حقہ بار اور اس سے ملحقہ چائے…

بھارت میں مسلم مخالف شہریت قانون کے خلاف عوام سڑکوں پر

پولیس نے بھارت کے اہم شہروں میں 100 سے زیادہ ایسے مظاہرین کو گرفتار کیا ہے جو عوامی اجتماعات پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ یہ پابندی حکومت کی جانب سے شہریت کے نئے مسلم مخالف قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں پر لگائی…

فرانس میں 42 فیصد مسلمانوں کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

ایک حالیہ پول کے مطابق فرانس کے تقریباً 42 فیصد مسلمانوں کو اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار ہراسگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فرانسیسی ادارۂ عوامی رائے (IFOP) کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ نسل پرستانہ ہراسگی کا سامنا پولیس کی نگرانی میں، ملازمت…

یورپ میں مقیم ترکوں کو منظم نسل پرستی کا سامنا ہے، وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو

وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ مغربی یورپ میں ترک تارکینِ وطن کو امتیازی پالیسیوں اور منظم نسل پرستی کا سامنا ہے۔ جرمنی کے مغربی شہر ڈوسل ڈورف میں ایک اجلاس کے دوران چاوش اوغلو نے کہا کہ "ہم مغربی یورپ میں ترک برادریوں کو…

جرمنی میں دو مساجد پر حملے، قرآن پاک شہید کردیے

وسطی جرمنی کے شہر کاسل میں حملہ آوروں نے ایک مسجد پر پتھراؤ کیا جبکہ شمال مغربی بریمین میں ایک اور حملے میں اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کے تقریباً 50 نسخے شہید کردیے گئے۔ کاسل کی مرکزی مسجد، جو ترک-اسلامی اتحاد برائے مذہبی امور (DITIB)…

امریکا میں ترک مسجد پر حملہ، عمارت کو شدید نقصان

مسلم دنیا کو مسلمانوں پر پر ایک اور حملے کا صدمہ سہنا پڑا ہے کہ جو رمضان کے مقدس مہینے میں ہوا ہے اور اِس مرتبہ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کی ایک ترک مسجد ہدف تھی۔ ایک بیان میں نیو یارک میں ترک قونصل جنرل کے مذہبی خدمات کے اتاشی نے بتایا کہ…

مغربی دنیا اپنے نظریات کو اسلاموفوبیا کے ذریعے مضبوط بنانا چاہتی ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں ہونے والے عالمی مسلم اقلیتوں کے پہلے سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "مغربی دنیا اپنے نظریات اور طریقہ زندگی کو اسلاموفوبیا کے ذریعے مضبوط بنانا چاہتی ہے۔ اسلام، جدید لوگوں کے بحران کو حل کرنے والا واحد مذہب…

یورپ میں اسلامو فوبیا نے نئی شکل اختیار کر لی، "پنش اے مسلم ڈے” منانے کی تیاریاں

یورپ میں اسلامو فوبیا نے نفرت کی نئی شکل اختیار کر لی ہے۔ لندن میں ایک خط میں جو خاصی بڑی تعداد میں پھیلایا گیا، 3 اپریل کو "پنش اے مسلم ڈے" (مسلمان کو مارو) منایا جا رہا ہے۔ یہ خط لندن کے علاوہ یارکشائر، نوٹنگمشائر اور کئی دوسرے…