Browsing Tag

اسلام آباد

کیا اسلام آباد او آئی سی اجلاس، طالبان حکومت کی مدد پر رکن ممالک کو آمادہ کر سکے گا؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس کا بنیادی مقصد افغانستان میں بگڑتی انسانی صورت حال ہے۔ اجلاس میں ترکی اور پاکستان سمیت او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم…

عسکری ٹیک اور کے خلاف ہیں، پاکستان نے اسلام آباد میں افغان امن کانفرنس بلا لی

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں تیزی سے تبدیل ہوتی سکیورٹی صورتحال پر تشویش ہے۔ افغان مسئلے کا پرامن حل مشترکہ ذمہ داری ہے۔ دفتر خارجہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اگلے ہفتے افغان امن…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر ولکان بوزکر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم پاکستان سے بھی…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر ولکان بوزکر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کےساتھ بات چیت کےلئے وزارت خارجہ پہنچے جہاں وزیرخارجہ نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔ ات چیت کے اختتام پر وزیر خارجہ اور…

ترکی اور پاکستان ایک دوسرے کا عکس ہیں: صدر پاکستان، یک جان دو قالب ہیں: ترک سفیر

صدرِ پاکستان ممنون حسین  نے کہا ہے  کہ ترکی اور پاکستان  ایک دوسرے کے نصف حتیٰ  کی  ایک دوسرے کے عکس  ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار  ترکی اور پاکستان  کے تعلقات   کی عکاسی کرنے والی " دوستی اور  بھائی چارے کا سفر ، پاکستان اور ترکی…

اسلام آباد میں ترک یوم جمہوریہ پر تقریب اور تصویری نمائش

اتوار کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترک یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریب اور تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں اسلام آباد میں تعینات ترک سفارتکار صادق بابر گرگن نے شرکت کی۔ تقریب اسلام آباد کے صافہ مال میں منعقد ہوئی…

اسلام آباد: ترک سفارت خانہ کے زیر اہتمام ترک آرٹ اینڈ فوڈ فیسٹیول کا آغاز

وفاقی دارالحکومت پاکستان اسلام آباد میں ہفتہ ترک آرٹ اینڈ فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہو چکا ہے- فیسٹیول کا اہتمام پاکستان میں ترک سفارت خانے کی جانب سے کیا جا رہا ہے- ہفتہ کے روز فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ترک سفارت کار صادق بابر گرگن نے کیا-…

پاکستان-ترکی بزنس ایچیومنٹ کانفرنس اور ڈنر گالا

راولپنڈی چیمبر آف کامرس پاکستان کے زیر اہتمام ڈنر گالا اور پاکستان ترکی بزنس ایچیومنٹ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے ثقافتی اور تجارتی برادری نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران خوراک، تعلیم، سیاحت، ہاوسنگ، تعمیرات، اطلاعات،…

ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی رابطہ (ٹیکا) کی طرف سے پاکستانی یتیموں کے لیے تعلیمی امداد

ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی رابطہ (ٹیکا) نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 650 یتامیٰ کو تعلیمی امداد فراہم کی۔ جمعہ کے روز ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی رابطہ (ٹیکا) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ المصطفے ویلفیئر…

صدر رجب طیب ایردوان کا یکم مارچ کو پاکستان کا دورہ متوقع 

صدر رجب طیب ایردوان کا یکم مارچ 2017ء کو برادر ملک پاکستان کا دورہ متوقع ہے صدر ایردوان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گ جس میں تنظیم کے سربراہان شریک ہوں گے- 2017ء میں اقتصادی…