Browsing Tag
اسلام پسند
ﻣﯿﻮﻧﺦ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ کے 53 ویں اجلاس ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﺮﻣﻦ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ انجیلا مرکل نے کہا کہ "میں سمجهتی ہوں کہ ﺍﺳﻼﻡ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﺬﮨﺐ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﺎ ﻣﻨﺒﻊ ﻭ ﻣﺎﺧﺬ نہیں ﮨﮯ بلکہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلمان ملکوں کا شامل کیا جانا ضروری ہے."
دہشت…
اصطلاح ‘اسلام پسند دہشتگردی’اور بڑھتا ہوا اسلاموفوبیا
گزشتہ دنوں جرمن وائس چانسلر ترکی کے دورہ پر تشریف لائیں، صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دہشتگردی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے "اسلام پسند دہشتگردی" کی اصطلاح کا دو بار استعمال کیا، جس پر فوری ردعمل دیتے ہوئے…