Browsing Tag

اسمارٹ فون

اسمارٹ فون بنانے والا اہم چینی ادارہ ‘اوپو’ ترکی میں پروڈکشن کا آغاز کرے گا۔

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ چند ماہ پہلے ہی ترک مارکیٹ میں آنے والے 'اوپو' کی سرمایہ کاری سے روزگار کے 1,000 مواقع پیدا ہوں گے جبکہ دیگر ٹیکنالوجی کمپنیاں بھی مزید سرمایہ کاری کریں گی۔ مصطفیٰ وارانک نے کہا کہ فونز…