Browsing Tag

افریقہ

ترک صدر ایردوان کا برکینا فاسو کے ہم منصب کابورے کا صدارتی کمپلیکس میں استقبال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترک صدارتی کمپلیکس میں جنوبی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے ہم منصب کاربورے کا استقبال کیا۔ ملاقات سے قبل انہیں ایک سرکاری تقریب کے ذریعے خوش آمدید کہا گیا۔ ترکی اور برکینا کے قومی ترانوں کے بعد صدر کابورے کو گارڈ…

ٹرمپ کو فون کال، گنجائش نہیں، وہ بات کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے افریقی ممالک کے سہہ روزہ دورہ پر روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں بیت المقدس پر قراردادوں کی منظوری کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کال کرنے کی کوئی گنجائش موجود نہیں ہے البتہ…

ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے

ترک رابطہ و تعاون ایجنسی ٹیکا نے صومالی ماہی گیروں میں جدید ماہی گیری کے آلات تقسیم کیے۔ ﺻﻮﻣﺎﻟﯿﮧ ﮐﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻣﻮﻏﺎ ﺩﯾﺸﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ ﺗﺮﮎ ﺳﻔﯿﺮ اوّلغان بیکر ﻧﮯ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﺮﺳﯿﻞ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ منصوبے ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﭘﺮ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮈﺍﻟﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ…

ترکی کی افریقہ میں دو طرفہ جیت کی پالیسی – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ…

ترکی، موزمبیق کا ایک سچا دوست ہے، رجب طیب ایردوان

صدر ایردوان نے موزمبیقی ہم منصب نيوسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا "موزمبیق نے اپنی جدوجہد کے دنوں سے گزر کر آزادی کو حاصل کیا ہے اور ایک ایسا ملک بن چکا ہے جو اپنے روشن کل کی طرف دیکھ رہا ہے، اپنی ثقافتی قوت اور بہترین معاشی…

خاتون اوّل ترکی نے تنزانیا میں ٹیکا کے دفاتر کا افتتاح کیا

صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ تنزانیا، موزمبیق اور ماداگسر کا دورہ کرنے والی ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان نے ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (ٹیکا) کے دفاتر کا افتتاح تنزانیا کے صدر مقام دارالسلام میں کیا۔ افتتاحی تقریب میں خاتون اوّل امینہ…

ہمارے افریقی دوستوں میں فیتو کے خلاف حساسيت بڑھتی جا رہی ہے، رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے تنزانيا کے لیے جانے سے قبل اتاترک ائیر پورٹ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ : " ہمارے افریقی دوستوں میں فیتو کے خطرناک اور دھوکے باز عزائم کے خلاف حساسيت بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ وہ اس کو ہر گزرتے دن کے ساتھ…