Browsing Tag

افریقی ممالک

ایردوان 26 فروری کو افریقہ کا دورہ کریں گے، ذرائع

صدارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوان 26 فروری سے 2 مارچ تک افریقہ کا سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ الجزائر، مورطانیہ، سینگال اور مالی جائیں گے۔ ترک صدر نے لاطینی امریکہ کے ممالک کا دورہ بھی کرنا تھا لیکن پی وائے جی اور…