خبریں پاکستان اور ترکی کی دوستی پائیدار اقتصادی تعاون میں بدل رہی ہے، شہباز شریف ویب ڈیسک 4، فروری 2017 0 وزیراعلیٰ پنجاب (پاکستان) شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات پائیدار اقتصادی تعاون میں تبدیل ہورہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ترکی کے سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے لاہور میں ملاقات کے دوران کہی۔…