Browsing Tag
اقوام متحدہ
دہائیوں سے درپیش مسئلہ قبرص کے حل کے لیے مذاکرات تب تک شروع نہیں ہوں گے جب تک برابری کی بنیاد پر ترک جمہوریہ شمالی قبرص کا حقِ حاکمیت اور بین الاقوامی سطح پر مقام تسلیم نہیں کیا جاتا۔ یہ بات ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر ارسین تاتار نے نیو…
دنیا کو صدر ایردوان کے مطالبات پر غور کرنا پڑے گا، فخر الدین آلتن
صدارتی کمیونی کیشنز ڈائریکٹر فخر الدین آلتن نے عالمی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی چیلنجز کے مقابلے میں قدم اٹھانے کے لیے صدر رجب طیب ایردوان کے مطالبات پر کان دھریں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے صدر ایردوان کے…
اقوام متحدہ کا اجلاس، صدر ایردوان عالمی رہنماؤں کو اپنی کتاب پیش کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں کو اپنی کتاب "ایک شفاف تر دنیا ممکن ہے" (A Fairer World is Possible) پیش کریں گے کہ جس کا انگریزی، عربی اور فرانسیسی زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
صدر ایردوان…
صدر ایردوان رواں ماہ امریکا کا دورہ کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے 19 سے 22 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے۔
صدر ایردوان اجلاس کے حاضرین سے خطاب کریں گے کہ جو نیو یارک میں واقع اقوام متحدہ کے صدر دفاتر میں ہوگا۔ وہ متعدد عالمی…
قبرص میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے مستقبل پر شمالی قبرص سے مشورہ نہیں کیا گیا
ترک جمہوریہ شمالی قبرص نے کہا ہے کہ جزیرے پر اقوامِ متحدہ کی امن فوج کی موجودگی کے حوالے سے اس کی رائے طلب نہیں کی گئی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قبرص جزیرے پر امن مشن کی موجودگی میں اتفاقِ رائے سے توسیع کی منظوری دی ہے۔ قبرص میں…
شمالی قبرص پر سلامتی کونسل کا بیان "بے بنیاد” ہے، ترکی
ترک وزارتِ خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور چند ممالک کے ان "بے بنیاد بیانات" کو مسترد کر دیا ہے کہ جن میں ترک جمہوریہ شمالی قبرص میں وروشا یعنی مرعش کے علاقے کو دوبارہ کھولنے پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔
اپنے بیان میں وزارت نے کہا…
وباء یاددہانی کروا رہی ہے کہ اقوامِ متحدہ کے نظام میں جدید دور کے خطرات اور تقاضوں کو مدنظر رکھتے…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کووِڈ-19 کی وباء سے نمٹنے کے لیے منعقدہ خصوصی سیشن کے لیے اپنے وڈیو پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "وباء ہمیں ایک اور یاددہانی کروا رہی ہے کہ اقوام متحدہ کے نظام میں جدید دور کے خطرات اور تقاضوں کو…
اقوامِ متحدہ نے ترکی لیبیا بحری حدود کے معاہدے کی تصدیق کر دی
اقوام متحدہ نے ترکی اور لیبیا کے مابین بحری حدود کے تعین کے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے کہ جو مشرقی بحیرۂ روم کے علاقوں کا احاطہ کرتا ہے۔
معاہدہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 102 کے مطابق سیکریٹریٹ میں رجسٹر کر لیا گیا ہے۔
آرٹیکل 102…
مشرقی بحیرۂ روم میں ہماری ترجیح تنازع کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے حل…
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی کسی کے بھی حق اور قانونی مفادات کے خلاف کوئی منصوبہ نہیں رکھتا، نہ ہی مشرقی بحیرۂ روم میں اور نہ کسی دوسرے علاقے میں۔ "لیکن ہم اپنے ملک اور…
استانبول کو اقوامِ متحدہ کا مرکز بنانے سے عالمی امن و استحکام کی کوششوں کو مدد ملے گی، صدر ایردوان
اقوامِ متحدہ کے75 سال مکمل ہونے پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے لیے اپنے وڈیو پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "براعظموں کو سنگم پر واقع استانبول کی اقوامِ متحدہ کے مرکز میں تبدیلی سے عالمی امن و استحکام کی کوششوں کو بھی سہارا ملے گا۔"…