Browsing Tag

اقوام متحدہ

لیبیا میں اجتماعی قبروں کی دریافت، اقوامِ متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرے نے لیبیا میں باغی جرنیل خلیفہ حفتر سے آزاد کرائے گئے علاقوں میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر سخت صدمے کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے لیبیا کی اقوامِ…

اقوامِ متحدہ اور نیٹو نے شام میں تنازع کے سیاسی حل کا مطالبہ کر دیا

اقوامِ متحدہ اور نیٹو نے شمال مغربی شام میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے فوری سیاسی حل پر زور دیا ہے۔ یہ مطالبہ اس موقع پر آیا ہے جب کسی سفارتی حل کی تلاش کے لیے ترکی اور روس کے سربراہان ملاقات کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہِ کے خصوصی سفیر برائے شام…

ترکی-لیبیا بحری معاہدے سے اقوامِ متحدہ کو آگاہ کر دیا گیا

ترکی نے لیبیا کے ساتھ بحری حدود طے کرنے کے معاہدے کے اقوامِ متحدہ میں اندراج کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت جمع کروا دی ہے۔ ترک پارلیمان نے رواں ہفتے مشرقی بحیرۂ روم میں دونوں ممالک کی بحری حدود طے کرنے کے حوالے سے ترکی اور لیبیا کے…

بالآخر اقوامِ متحدہ نے خاموشی توڑ دی، محمد مُرسی کا ظالمانہ قتل تسلیم کرلیا

مصر میں آزادانہ طور پر منتخب ہونے والے پہلے صدر محمد مُرسی کے قتل کے بعد کئی ماہ کی خاموشی بالآخر ٹوٹ گئی ہے اور اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ نے کہا ہے کہ انہیں مصری حکومت نے ظالمانہ طریقے سے قتل کیا، اور ساتھ ہی ملک میں انسانی حقوق کی سنگین…

صدر رجب طیب ایردوان کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے وحید الدین مینشن، استنبول میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو، ترک اسمبلی کے چیئرمین امورِ خارجہ کمیٹی وولکان بوزکر اور اقوام متحدہ میں ترکی کے مستقل مندوب…

شام میں ترک آپریشن روکنے کے لیے اقوام متحدہ میں پیش کرنے کے لیے تیار کردہ مسوّدہ روس نے روک دیا

روس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس مسودے کو روک دیا ہے جس میں ترکی سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ شمالی شام میں شروع کیا گیا آپریشن روک دے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا کا یہ مسودہ جمعے کی شام ساڑھے 7 بجے پیش کیا جانا تھا، لیکن…

کشمیر لاک ڈاؤن کا خاتمہ خون خرابے پر ہوگا، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم پاکستان نے اقوامِ عالم کو کشمیر میں خون خرابے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں 80 لاکھ کشمیریوں کے ساتھ "جانوروں جیسا سلوک" کیا جا رہا ہے۔ اگست کے اوائل میں نئی دہلی کی جانب سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو بالائے طاقت رکھتے…

جنوبی ایشیاء کا استحکام اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ممکن نہیں: ایردوان

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہمیں فوری اور انتہائی ضروری بنیادی اصلاحات کے لیے منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انداز میں قدم اٹھانے چاہئیں۔ ترکی ایک متحرک اور انسان دوست خارجہ…

ترک صدر رجب طیب ایردوان کی پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیو یارک میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے قبل ہوئی۔ https://youtu.be/_rNwdaCcDvU ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے…

ترک صدر ایردوان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت تناؤ اور شام پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے درمیان جمعہ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان بھارت تناؤ کی پیش رفت اور شام کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ایشیاء کے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے حریف…