Browsing Tag

الہام علیف

نگورنو-قاراباخ، آذربائیجانی صدر کا آزاد علاقوں کا دورہ

آذربائیجان کے صدر اور خاتونِ اوّل نے تقریباً تین دہائی تک آرمینیا کے قبضے میں رہنے والے نگورنو-قاراباخ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جنہیں حال ہی میں آذربائیجانی فوج نے آزاد کروایا ہے۔ الہام علیف اور مہربان علیفا، جو ملک کی پہلی نائب صدر بھی…

آذربائیجان کی عسکری کامیابیوں نے ہی نگورنو قاراباخ امن معاہدے کو ممکن بنایا، الہام علیف

آذربائیجان کے صدر الہام علیف نے نگورنو-قاراباخ امن معاہدے کو سراہتے ہوئے اسے اپنے ملک کی فتح قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ باکو کی عسکری کامیابیوں کی وجہ سے خطے پر تین دہائیوں سے جاری قبضے کا خاتمہ ہوا ہے۔ قوم سے خطاب میں صدر علیف نے…

اگر کسی ملک نے آذربائیجان کو دھمکایا تو باکو ترک فوج بلا لے گا، الہام علیف

آذربائیجان کے صدر الہام علیف نے کہا ہے کہ اگر کسی ملک نے باکو کو دھمکایا تو وہ ترک فوج کو طلب کر لیں گے۔ جاری مقبوضہ نگورنو-قاراباخ تنازع کے حوالے سے صدر نے کہا کہ ہم نے تمام ملکوں پر زور دیا ہے، اپنے پڑوسیوں پر بھی اور دوسرے ملکوں پر…

آرمینیا کی امیدوں کے برعکس روس قاراباخ کے معاملے پر غیر جانبدار ہے، آذربائیجان

آذربائیجان کے صدر الہام علیف نے کہا ہے کہ آرمینیا توقع کر رہا تھا کہ اسے روس کی پشت پناہی حاصل ہوگی لیکن روس اب تک اس معاملے پر غیر جانبدار ہے۔ ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے 'ٹی آر ٹی' کو دیے گئے ایک انٹرویو میں آذربائیجانی صدر نے کہا کہ…