عالم اسلام عرب امارات اور اسرائیل کا ویزا پابندیاں ختم کرنے پر اتفاق، تعلقات مزید مضبوط ویب مدیر 20، اکتوبر 2020 0 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے ویزا کے بغیر ایک دوسرے کے ملک کے لیے سفر کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جو ایک غیر معمولی پیش رفت ہے۔ اس پر دستخط تل ابیب آنے والے پہلے سرکاری اماراتی وفد نے کیے ہیں۔ اس دورے کو اسرائیلی وزیر اعظم بن…