Browsing Tag

امریکا ایران تناؤ

ایران نے یوکرینی مسافر طیارے کو مار گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی

ایران نے کہا ہے کہ اس کی فوج نے تہران کے قریب "غیر ارادی طور پر" یوکرین کے اس جہاز کو مار گرایا تھا کہ جس میں سوار تمام مسافر مارے گئے تھے۔ تہران نے اسے "انسانی غلطی" قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کو افسوس ہے کہ اس سے…

ترکش ایئرلائنز نے ایران و عراق کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ترکی کی قومی پرچم بردار ترکش ایئرلائنز (THY) نے عراق اور ایران کے لیے اپنی شیڈول پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تناؤ کی وجہ سے وہ جمعرات کی رات 9 بجے مقامی وقت سے عراق و ایران کے…

ترکی کو توانائی کا عالمی مرکز بنانا چاہتے ہیں، رجب طیب ایردوان

ترک اسٹریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "ہم ترکی کو توانائی کا عالمی مرکز بنانا چاہتے ہیں۔ ہم خطے میں تناؤ دیکھنے کے خواہش مند نہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم میں تیل و گیس کی تلاش کا واحد مقصد ترکی اور ترک جمہوریہ…

خطے میں بڑھتا ہوا تناؤ، ترک وزیر خارجہ عراق کا دورہ کریں گے

امریکا اور ایران کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ کے ماحول میں ترکی کے وزیر خارجہ جمعرات کو عراق کا باضابطہ دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق وزير خارجہ مولود چاؤش اوغلو "خطے میں حالیہ واقعات کے بعد بڑھتے ہوئے…

قاسم سلیمانی قتل، ترکی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا رابطہ

ترکی کو وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے رابطہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق چاؤو اوغلو اور شاہ محمود قریشی نے جمعے کو بغداد میں اہم ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی امریکا کے ڈرون حملے میں ہلاکت پر…

امریکا اور ایران تناؤ کے خاتمے کے لیے اقدامات اٹھائیں، ایردوان

ترکی اہم ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی بغداد میں ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی حالات پر سخت تشویش سے دوچار ہے کیونکہ لگتا ہے کہ یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہوگا، ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا۔ "کسی ملک کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے یوں قتل ہونے کے…

امریکا-ایران تناؤ پر ترکی کا اظہارِ تشویش

ترکی کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کی جانب سے فضائی حملے میں ایرانی جرنیل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کے مابین بڑھتے ہوئے تناؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ عراق میں بڑھتے ہوئے عداوت مشرق وسطیٰ کو…