Browsing Tag

امریکا

ہم اقتصادی حملے کا جواب نئے اتحاد اور نئی مارکیٹس کے ذریعے دیں گے، ترک صدر ایردوان

ترک صدر  نے یہ واضع کرتے ہوئے کہ ترک ملت کوئی ایسی قوم نہیں ہے جو ایک رخ پر تھپڑ پڑنے پر دوسرا رخسار پیش کر دے۔ صدر ایردوان نے کہا، "جیسا کہ ہم نے اپنی دوستی میں اپنی اپنائیت دکھائی ہے ویسے ہی ہم مزاحمت میں سخت ترین قوم ہیں اور بدلہ ضرور…

ترکی نے امریکہ اور اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیے، تین روزہ سوگ کا اعلان

ترکی نے امریکہ کی طرف سے سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے اور اسرائیل وحشت و بربریت پر احتجاجاً امریکہ اور اسرائیل سے اپنے سفراء کو واپس بلا لیا ہے- دوسری طرف ترک حکومت نے ملک میں اسرائیل وحشت و بربریت پر اسرائیل کو دہشتگرد ریاست قرار…

منبج آپریشن ضروری نہیں ہو اگر امریکہ ترکی سے کئے گئے وعدے نبھائے، ترک ڈپٹی وزیر اعظم

ترکی کے ڈپٹی وزیر اعظم فکری عشیک نے کہا ہے کہ وائے پی جی کے زیر کنٹرول منبج میں آپریشن کرنے کی ضرورت پیش نہیں آ سکتی اگر اگر امریکہ دہشتگردوں کے خاتمے سے متعلق اپنے کئے گئے نبھاتا ہے۔ این ٹی وی پر ایک لائیو پروگرام میں گفتگو کرتے…

ترکی سے منبج پر تا حال کوئی ڈیل نہیں ہوئی، امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کے مابین منبج کے معاملے پر تاحال کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ ترجمان ہیتھر نوورت نے کہا کہ ابھی تک اس پر بات چیت جاری ہے لیکن مسئلہ موجود ہے۔ ایک سینئر امریکی اہلکار نے بتایا…

ترکی اور امریکہ کے درمیان منبج اور مشرقی فرات پر اتفاق ہو گیا، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی اور امریکہ کے مابین منبج اور دریائے فرات کے مشرقی علاقوں کے استحکام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس معاملہ پر 19 مارچ کو امریکی اسٹیٹ سیکرٹری ریکس ٹلرسن کے ساتھ اجلاس میں…

امریکہ، ترکی کا کیسے اتحادی ہو سکتا ہے جب کہ وہ وائے پی جی کو ‘ہیرو’ کہتا ہے، اپوزیشن…

حال ہی میں ترک صدر رجب طیب ایردوان کی آئندہ صدارتی انتخابات میں حمایت کرنے والے اپوزیشن رہنماء اور نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیئرمین دولت بہچالی نے کہا ہے کہ امریکہ ترکی کے ایک دشمن کے طور پر یاد رکھا جائے گا اگر وہ 'پی کے کے' کی شامی شاخ…

داعش کے 120 دہشتگرد نئی امریکی فورس "شامی جمہوری فوج” میں شامل

اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر ویزلے نیبنزیا نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی نے داعش کے 400 دہشتگرد رہا کئے تھے جن میں سے 120 دہشتگرد امریکہ کی طرف سے بنائی جانے والی نئی فورس "شامی جمہوری فوج" (SDF) میں شامل ہو گئے…

امریکہ کو شامی شہر منبج سے نکل جانا چاہیے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ شامی شہر منبج کو چھوڑ دے- کیونکہ ترکی کا مقصد ہے کہ یہ زمین اس کے اصل مالکان کے حوالے کی جائے- انقرہ میں آق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے شام بارے اپنے…

ایردوان کی ثابت قدمی – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام…

امریکہ اب داعش مخالف اتحاد کی بات نہیں کر سکتا، کرد آرمی مزید انتشار پھیلائے گی، ترک وزیرخارجہ

وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 3000 پر مشتمل شامی جمہوری فوج جس میں زیادہ تر وائی پی جی کے دہشتگرد شامل ہیں کے خطہ پربرے اثرات مرتب ہون گے اور یہ مزید انتشار پھیلانے کا باعث بنے گی۔ کینیڈا کے شہر وینکوور…