Browsing Tag

امینہ ایردوان

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان کی "مستقبل کی معمار خواتین” منصوبے کی ایوارڈز تقریب میں شرکت

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے استنبول میں "مستقبل کی معمار خواتین" منصوبے کی ایوارڈز تقریب میں شرکت کی۔ خاتونِ اوّل نے تقریب سے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ "مستقبل کی معمار خواتین" منصوبے نے اِس سال آٹھ مختلف ممالک سے درخواستیں وصول کیں…

ترکی بیجوں کی پیداوار میں دنیا کا اہم ترین ملک بن سکتا ہے، خاتونِ اول امینہ ایردوان

‏"Ancestral Seed Project" کے تشہیری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اول امینہ ایردوان نے کہا کہ " Ancestral Seed Project ظاہر کرتا ہے کہ ہم زراعت کو قومی خود مختاری کی اہم کنجی سمجھتے ہیں۔ ترکی بیجوں کی پیداوار میں دنیا کا نمایاں ترین ملک…

جی20 اوساکا اجلاس میں شریک رہنماؤں کی بیویوں کے لیے خصوصی تقریب

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے جاپان میں جاری جی20 اوساکا اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کی بیویوں کے لیے منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں جاپانی خاتونِ اول ایکی ایبے اور ارجنٹینا، کینیڈا، اسپین، آسٹریلیا، جنوبی کوریا، فرانس،…

‏21 ویں صدی کی تہذیبیں پلاسٹک کے سمندر اور کوڑے پہاڑ چھوڑ جائیں گی؟ خاتونِ اوّل

"From Waste to Art Project" کی ترویج کے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اول امینہ ایردوان نے دنیا میں پلاسٹک کی خطرناک حد تک بڑھتی سطح کی جانب توجہ دلائی اور زور دیا کہ 2050ء تک سمندر میں مچھلیوں سے زیادہ پلاسٹک ہوگا۔ انہوں نے…

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان: دنیا اپنے تمام خزانوں اور وسائل کے ساتھ پوری انسانیت کا یکساں ورثہ ہے

ایک آبی تحفظ کے منصوبے "Zero Waste – Blue" کو متعارف کروانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے زور دیا کہ دنیا اپنے تمام خزانوں اور وسائل کے ساتھ پوری انسانیت کا یکساں ورثہ ہے اور کہا کہ "اسی لیے یہ آفاقی ذمہ داری ہے کہ…

عوام کی خوشی ہماری صحت پالیسیوں کا مرکز ہے، خاتونِ اوّل

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے حوالے سے ترکی کی کامیابی کی جانب توجہ مبذول کروائی اور کہا کہ "اس شعبے میں ہماری کامیابی کی وجہ 'سب سے پہلے انسان' کی اپروچ ہے۔ ہم 'سب…

خاتون اول امینہ ایردوان کی نزاہت گوک ییت شجر باغ کا دورہ

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے استنبول میں نزاہت گوک ییت شجر باغ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں شجر باغ میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیاں، سائنسی تحقیقات اور زیرو ویسٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیوں پر بریفننگ دی گئی/ خاتون اول نے شجر…

انسانیت کے لیے کام کرنے پر خاتونِ اوّل کے لیے اعزاز

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے انسانیت کے لیے اپنے متاثر کُن کام کی بدولت ورلڈ ہیومینیٹیرین فورم کی جانب سے چینج میکر ایوارڈ وصول کیا ہے۔ لندن میں منعقدہ ایوارڈز کی تقریب میں امینہ ایردوان کے علاوہ معروف انسان دوست شخصیات، نان پرافٹ…

خاتونِ اوّل: ہمیں اپنی خرچ کرنے کی عادتوں کو بدلنا ہوگا

خاتونِ اوّل امینہ ایردوان نے اردن میں عالمی اقتصادی فورم برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ سے خطاب کیا۔ جس کے دوران اس امر پر زور دیتے ہوئے کہ اردن نے شام میں خانہ جنگی کے بعد ، بالکل ترکی کی طرح، مہاجرین کے لیے پوری فراخ دلی سے اپنے دروازے…

ترکی میں جمہوریت بہادر شہریوں کی حفاظت میں ہے، امینہ ایردوان

امریکی تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے 15 جولائی 2016ء کے کوپ کوپ کو ناکام بنانے کے حوالے سے ترک قوم کے تحرک پر توجہ مبذول کرواتے ہوئے کہا ہے کہ "ترکی میں جمہوریت بہادر شہریوں کی حفاظت میں ہے جو جمہوریت…