Browsing Tag

انادولو ایجنسی

سعودی عرب نے ترکی کے سرکاری ابلاغی اداروں پر پابندی لگا دی

سعودی عرب میں حکام نے ترکی کے خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی اور سرکاری براڈکاسٹر TRT کے عربی ایڈیشن کی ویب سائٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی سعودی عرب کی جانب سے کیے گئے حالیہ فیصلوں میں سے ایک ہے جو انسانی حقوق اور آزادئ اظہارِ رائے…

انادولو ایجنسی کا کیمرا مین 10 مہینے کی اسرائیلی قید کے بعد رہا

اسرائیل نے ترکی کی انادولو ایجنسی کے فلسطینی کیمرا مین مصطفیٰ الخروف کو 10 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ 32 سالہ مصطفیٰ کو 22 جنوری کو مشرقی یروشلم سے گرفتار کیا گیا تھا اور رہائشی پرمٹ نہ ہونے کا بہانہ بنا کر انہیں اردن بے دخل کرنے…

اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں انادولو ایجنسی کے صحافی ہدف کا نشانہ بن گئے

اسرائیلی فوجیوں نے جمعے کو غزہ کی پٹی میں پرامن ریلیوں کو کور کرنے والے انادولو ایجنسی کے فوٹو جرنلسٹ کو زخمی کردیا۔ علی جاداللہ، جنہیں پیشانی پر ربڑ کی گولی لگی، کو ایک مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔ اس سے قبل جاد اللہ 25 مئی 2018ء کو…

غزہ کی پٹی میں انادولو ایجنسی، ترک امدادی تنظیموں کے دفاتر پر اسرائیل کا حملہ

غزہ میں انادولو ایجنسی اور ایک ترک امدادی تنظیم کے دفاتر کو اسرائیل کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے، یوں اسرائیلی فوج کے شہری و رہائشی عمارات پر بلاامتیاز حملے جاری ہیں کہ جس میں 14 ماہ کا ایک بچہ اور ایک حاملہ خاتون شہید ہوئے۔ اسرائیلی…