Browsing Tag

انتقال

معمر ترک جوڑا 30 منٹ کے وقفے سے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

شمال مغربی ترکی میں رہنے والا ایک معمر ترک جوڑا 30 منٹ کے وقفے سے دل کا دورہ پڑنے سے ایک ہی ہسپتال میں انتقال کر گیا۔ جمعرات کی شب میڈیکل ٹیم عصمہ توفکچی کی طبی امداد کے لیے پہنچی جنہیں سینے میں درد اور کم فشار خون کی شکایت ہوئی تھی۔…