سرگرمیاں ترک صدر ایردوان کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک بھارت تناؤ اور شام پر بات چیت ویب ڈیسک 8، مارچ 2019 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے درمیان جمعہ کے روز ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان بھارت تناؤ کی پیش رفت اور شام کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ایشیاء کے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے حریف…