Browsing Tag

انفارمیشن ٹیکنالوجی

واٹس ایپ معاملہ، ترک ایپ BiP مقبولیت کی بلندیوں پر

واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین کا ڈیٹا فیس بک کو دینے کے متنازع فیصلے نے دنیا بھر میں ایک ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اس موقع پر واٹس ایپ کی جگہ جن متبادل ایپس کے نام لیے جا رہے ہیں، ان میں ترکی کی ایپ BiP بھی ہے۔ یہ ترک موبائل آپریٹر 'ترک…

ڈجیٹلائزیشن کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ ڈیٹا پر کنٹرول پر اجارہ داری قائم ہو رہی ہے، صدر ایردوان

چوتھی بین الاقوامی ویمن اینڈ جسٹس سمٹ سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "سکیورٹی، تعلیم اور صحت سے لے کر توانائی، ذاتی عادات اور کمرشل سرگرمیوں تک ہر شعبے میں بڑھتی ہوئی ڈجیٹلائزیشن کی سب سے بڑی کمزوری یہ ہے کہ…

فیس بک ترکی کے شہر بورصہ میں دفتر کھولے گا

سوشل میڈیا کی دنیا کا بڑا ادارہ فیس بک ترکی کے آٹھ صوبوں میں دفاتر کھولنے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا دفتر 13 جنوری سے جنوب مغربی صوبہ بورصہ میں کام کا آغاز کر دے گا۔ سوشل میڈیا کمپنی کا ہدف ڈجیٹل پلیٹ فارم پر نوجوان کاروباری…

ہمیں ڈیٹاپروڈکشن سے ڈیٹا سیکیورٹی، دفاع، طب اور آئی ٹی سے اے آئی تک سب میدانوں میں اپنے قدموں پر…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے میتو ٹیکنو پولیس آئی ٹی انوویشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمیں ڈیٹاپروڈکشن سے ڈیٹا سیکیورٹی، دفاع، طب اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آرٹیفیشیل انٹیلی جنس تک سب میدانوں میں اپنے قدموں پر کھڑا…