Browsing Tag

انقرہ

استنبول میں اعصاب شکن معرکہ، الیکشن بورڈ نے نتیجہ روک دیا

(انقرہ - میڈیا رپورٹ) ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ مکمل ہوچکا ہے، مگر دارالحکومت انقرہ اور ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نتائج بدستور تنازع کا شکار ہیں۔ دونوں بڑے شہروں کے غیرسرکاری…

انقرہ میں تیز رفتار ٹرین کو حادثہ، 9 جاں بحق 47 زخمی، پاکستان کا اظہار افسوس

ترکی میں انقرہ سے قونیا جانے والی تیز رفتار ٹرین انقرہ میں ایک ریلوے انجن سے ٹکرا گئی جس سے 9 افراد شہید جبکہ 47 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3 افراد کی صورتحال سنجیدہ ہے۔ حادثہ علی الصبح 6 بج کر 36 منٹ پر انقرہ کے نزدیک مارشاندید اسٹیشن…

انقرہ بلدیہ نے اماراتی سفارتخانہ کی سڑک کا نام فخرالدین پاشا اسٹریٹ رکھ دیا

انقرہ بلدیہ نے ترک دارالحکومت میں واقع متحدہ عرب امارات کے سفارت خانہ کے سامنے والی گلی کا نام تبدیل کر کے فخر الدین پاشا اسٹریٹ رکھ دیا ہے- اس سلسلے میں گلی کے تمام بورڈ اور نقشے تبدیل کر دئیے گئے ہیں- فخر الدین پاشا خلافت عثمانیہ…

ترکی میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سولین کا تحفظ ترجیح اوّل ہے، صدر ایردوان

انقرہ میں آق پارٹی کے میئرز سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "ترکی وہ واحد ملک ہے جو ملکی سرحدوں کے اندر یا باہر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سولین کے نقصان پہنچانے میں کوئی رعایت نہیں دیتا"۔ انہوں نے کہا: "ہو سکتا ہے دہشت…

پاکستان-ترکی بزنس ایچیومنٹ کانفرنس اور ڈنر گالا

راولپنڈی چیمبر آف کامرس پاکستان کے زیر اہتمام ڈنر گالا اور پاکستان ترکی بزنس ایچیومنٹ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں دونوں ممالک کے ثقافتی اور تجارتی برادری نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران خوراک، تعلیم، سیاحت، ہاوسنگ، تعمیرات، اطلاعات،…

پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام انقرہ میں مینگو اینڈ فوڈ فیسٹیول

پاکستان ہاؤس انقرہ میں پہلی بار ترکوں کی ایک بڑی تعداد نے آم کی مختلف اقسام کا رسیلا پن اور خوشبو کا مزہ چکھا۔ اس موقع پر ان کی بریانی سے تواضع بھی کی گئی اس موقع پر ترکی میں پاکستان کے سفارتکار سہیل محمود نے بتایا کہ آم کوپھلوں…

جرمنی بہتر تعلقات قائم رکهنے کے لئے دوسروں سے برتاؤ کا طریقہ سیکهے: ترک دفتر خارجہ

ترکی نے برلن حکومت کے معاندانہ رویے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی بہتر تعلقات قائم رکهنا چاہتا ہے تو اسے یہ بهی سیکهنا چاہئے کہ دوسروں سے برتاؤ کیسے کیا جاتا ہے- دونوں ملکوں کے مابین اس نئے سفارتی تناؤ کی وجہ سے ترک…

خاتون اوّل امینہ ایردوان کا ایوانِ صدارت میں شامی مہاجرخواتین کے اعزاز میں استقبالیہ

ایوان صدارت میں انقرہ میں رہنے والے شامی خواتین سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اوّل امینہ ایردوان نے کہا: "ہم چاہتے ہیں کہ ان بچوں کو محفوظ بنائیں جو نسل کشی کے خوف سے ہمارے ملک میں آئے ہیں اور انہیں بنیادی تعلیم فراہم کریں۔…

معروف مسلم موسیقار یوسف اسلام کی صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

معروف مسلم موسیقار یوسف اسلام کی صدارتی کمپلیکس انقرہ میں صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی صدر رجب طیب ایردوان نے ٹویٹ کے ذریعے ان کا شکریہ ادا کرتے کہا، "پیارے بھائی، یوسف، آپ کی صدارتی کمپلیکس تشریف آوری اور خوشگوار گفتگو کا شکریہ،…