Browsing Tag

او آئی سی

اسلامی ملکوں کے درمیان تعاون کا ایک مؤثر میکانیہ قائم اور نافذ کیا جانا چاہیے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے او آئی سی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ "اسلامی ممالک کو معاشی طور پر آگے بڑھنے اور اعلیٰ ترین فلاحی حیثیت حاصل کرنے کے لیے مادّی و تاریخی طور پر موزوں ترین حالات کا سامنا ہے۔ اسلامی ممالک کے لیے یہ…

ترکی اسلامی تعاون تنظیم کی ثالثی کوششوں میں مدد کا خواہش مند ہے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ثالثی ایجنڈے کو بہتر بنانے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے۔ استنبول میں اسلامی کانفرنس تنظیم کی رکن ریاستوں کی تیسری ثالثی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ مولود چاؤش…

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر کسی بھی امن معاہدے کو مسترد کردیا جائے گا: وزیر خارجہ چاؤش اوغلو

ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر کسی بھی امن معاہدے کا مقدر مسترد ہونا ہی ہے، وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا۔ "اپنی چیئرمین شپ کے عرصے میں ہم نے فلسطینیوں کے حقوق کو اپنا مشترکہ مقصد سمجھتے ہوئے ان کے دفاع کے لیے کوئی کوتاہی…

او آئی سی کا ہنگامی اجلاس: بے رغبت اسلامی دنیا سے ترکی ٹھوس اقدامات کا خواہاں

آج استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔ ترکی اس مدت میں او آئی سی کی صدارت سنبھالے ہوئے ہے جس کی وجہ سے وہ ہر اہم مسئلہ پر فوری ردعمل دیتے ہوئے اسلامی دنیا کو بیدار کرتا ہے۔ مسئلہ فلسطین پر ہونے والا ہنگامی اجلاس…

دنیا کے جو ممالک عالمی قوانین کو تسلیم کرتے ہیں وہ بیت المقدس کو فلسطین کا "مقبوضہ…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اسلامی تعاون تنظیم کے استنبول میں ہونے والے خصوصی سربراہی اجلاس میں کہا ہے دنیا کے جو ممالک عالمی قوانین کو تسلیم کرتے ہیں وہ بیت المقدس کو فلسطین کا "مقبوضہ دارالحکومت" تسلیم کریں۔ انہوں نے اسلامی تعاون…

اسلامی ممالک کو اراکان کے مسئلے پر متحرک ہونا چاہیے، ایردوان کی او آئی سی سمٹ میں گفتگو

صدر نے روہینگیا مسلمانوں پر خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں جو فیصلہ کیا جائے اس کے آنے والی نسلوں پر دیرپا اور موثر اثرات نظر آنے چاہیں۔ ترک زبان میں مقولہ ہے کہ الفاظ اڑتے ہیں اور تحریر یہیں رہ جاتی ہں۔ میں امید کرتا ہوں کہ…

او آئی سی سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں ہونے والی او آئی سی کی سمٹ برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی-

او آئی سی سائنس و ٹیکنالوجی سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان اور صدر ممنون کی ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور پاکستانی ہم منصب ممنون حسین کے درمیان او آئی سی سائنس و ٹیکنالوجی سمٹ سے قبل آستانہ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔