Browsing Tag

اکرم امام اوغلو

ترکوں نے 2019ء میں گوگل پر کیا سرچ کِیا؟

سال ‏2019ء‎ میں گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا؟ اس حوالے گوگل کی رپورٹ کے مطابق ترکوں نے اِس سال سب سے زیادہ استنبول میئر کے فاتح کو جاننے کے لیے گوگل کا رُخ کیا۔ ترکی کے سب سے بڑے شہر میں 31 مارچ کو ہونے والے انتخابات میں بے ضابطگیاں…

جمہور خلق پارٹی کے امام اوغلو واضح اکثریت سے استنبول کے میئر بن گئے

ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے ووٹرز نے حزب اختلاف کے قومی اتحاد کے امیدوار جمہور خلق پارٹی (CHP) کے اکرم امام اوغلو کو میئر کے ازسرِ نو ہونے والے انتخابات میں واضح اکثریت دے دی ہے۔ 99.37 فیصد بیلٹ بکس کی گنتی مکمل ہونے پر جاری ہونے…

استنبول کے انتخابات: کیا ایردوان کا مستقبل داؤ لگ چکا ہے؟

ترکی میں اکتیس مارچ 2019کے بلدیاتی انتخابات بڑے پرسکون ماحول میں ہوئے جس پر حکومت اور اپوزیشن دونوں نے سکھ کا سانس لیا تھا لیکن جیسے جیسے بڑے شہروں کے نتائج آتے چلے گئے حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی نے ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات…

استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا حکم

ترکی کی سپریم الیکشن کونسل (YSK) نے استنبول میں ہونے والے مقامی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کا فیصلہ کرلیا ہے، حکمران ترقی و انصاف پارٹی (آق پارٹی) کے YSK نمائندے رجب اوزیل نے بتایا۔ YSK نے چار کے مقابلے میں سات ووٹوں سے اِس فیصلے کے حق…

آق پارٹی استنبول میں دوبارہ انتخابات کی درخواست دے گی

حکمران انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی) ترکی کے تجارتی دارالحکومت استنبول میں بلدیاتی انتخابات کے دوبارہ انعقاد کے لیے اقدامات اٹھانے کو تیار ہے اور انتخابی عمل میں ہونے والی بے ضابطگیوں کو نمایاں کرنے کے لیے اس کی درخواست تکمیل کے قریب ہے۔…