Browsing Tag

ایران

ایران کے خلاف مشترکہ فرنٹ بنانے کا سعودی منصوبہ اسرائیلی وزیراعظم نے مسترد کر دیا، رپورٹ

چینل 13 کی بدھ کے روز جاری ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق 2014ء میں اسرائیل کے تباہ کن آپریشن پروٹیکٹو ایج کے آخری دن، جس میں 2200 فسلطینیوں کو شہید کیا گیا۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو ایک علاحدہ ریاست کے منصوبے کے ساتھ ایران مخالفت مشترکہ فرنٹ…

اگر ایران نے ایٹم بم بنایا تو سعودی عرب بھی ایٹم بم بنائے گا، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نیوکلیئر بم بناتا ہے تو ہم بھی اس کی پیروی کریں گے۔ سعودی عرب کی کابینہ کیجانب سےجوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ کی…

صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب روحانی کو فون کال، مشرقی غوطہ کے سانحہ پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ایرانی ہم منصب حسن روحانی کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں شامی بحران اور خصوصا مشرقی غوطہ کے سانحے پر بات چیت کی گئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ ترکی، ایران اور روس کی مشترکہ کوششوں کو زمین پر نظر…

مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 جاں بحق، ایردوان کا ایرانی ہم منصب سے اظہار تعزیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اتوار کے روز مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 66 افراد کے جانی نقصان پر ایرانی ہم منصب سے اظہار تعزیت کی۔ ذرائع کے مطابق ایردوان نے ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے جاں بحق…

اسرائیل کا شام میں ایرانی تنصیات پر حملہ، جوابی فائر سے جیٹ طیارہ تباہ

اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ہفتہ کے روز اپنے فضائی دفاع کے لیے شام میں ایرانی تنصیبات کو ہدف بنایا جبکہ دوسری طرف شامی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی ایف 16 کو نشانہ بنایا ہے جو شمالی اسرائیل میں تباہ ہوا- اسرائیلی ملٹری کے…

امریکہ اور اسرائیل، پاکستان کے معاملات میں دخل اندازی بند کریں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جمعہ کے روز فرانس روانگی سے قبل ائیر پورٹ پر صحافیوں سے بات چیت کی- انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل، پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کر رہے ہیں- اسی طرح کی دخل اندازی شام، عراق، لیبیا،…

ایران میں حکومت کی حمایت میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

ایران میں دو روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دیکھتے ہوئے ایرانی عوامی کی اکثریت حکومت کے حق میں سڑکوں پر آ گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکومتی حامی تمام بڑے شہروں میں سامنے آئے ہیں جن میں مرکزی مقام تہران بھی شامل ہے۔ حامیوں نے حکومت پر…

ایردوان، روحانی کا ٹیلی فونک رابطہ، کرد علاقائی حکومت کے ریفرنڈم پر تبادلہ خیال

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کرد علاقائی حکومت کے تحت عراقی سرحدوں میں ہونے والے متنازعہ ریفرنڈم پر ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترک صدارتی آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے یہ نوٹ کیا کہ…

او آئی سی سمٹ کے موقع پر صدر ایردوان کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں ہونے والی او آئی سی کی سمٹ برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی-

نوروز کی روح کو زندہ کرنا حالیہ بحرانوں میں نہایت ضروری ہے، صدر ایردوان

خطے میں موجود مسائل اور بحرانوں سے نبٹنے کے لیے نوروز کی طرف پیش کی جانے والی روح کو زندہ کرنا کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ بات ترک صدر رجب طیب ایردوان نے بہار کے آغاز میں جشن نوروز کی تقریبات کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہی جن کا آغاز 21 مارچ کی ہو…