Browsing Tag

ایردوان، ترکی، آق پارٹی، غازی عنتاب

آق پارٹی غازی عنتاب کے رہنما عبدالقادر یاکسال کی نماز جنازہ، صدر ایردوان کی شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز وفات پا جانے والے غازی عنتاب شہر سے آق پارٹی کے نائب صدر عبدالقادر یاکسال کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ جنازہ کی یہ تقریب ترک مرکزی اسمبلی میں منعقد ہوئی۔ جنازے میں مرکزی اسمبلی کے سپیکر اسماعیل کہرمان، وزیر…