سرگرمیاں اسرائیلی صدر ہرزوگ ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں، صدر ایردوان ویب ڈیسک 19، جنوری 2022 0 اسرائیل کے ساتھ سفارتی بات چیت جاری ہے، صدر رجب طیب ایردوان نے منگل کی شام ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے ہم منصب اسحاق ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ترکی کے ساتھ تعلقات کو مکمل طور پر معمول پر لانے کے لیے اسرائیلی…