Browsing Tag
ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کے صوبائی سربراہان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہم نہیں جانتے کون کیا کہتا ہے- ہمیں یہ نظر آ رہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ کے نام پر کرد دہشتگرد تنظیم پی وائے ڈی کو مضبوط کیا گیا ہے اس کے لیے مزید…
ایردوان کی کویتی امیر، وزیر اعظم اور اسپیکرقومی اسمبلی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کویت کے سرکاری دورے کے دوران امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجبار الصباح سے بیان محل میں ملاقات کی۔ استقبالی تقریب کے بعد ترکی اور کویت کے قومی ترانے بجائے گئے اور دونوں رہنماؤں نے اپنے وفود کا تعارف کروایا۔ بعد…
رجب طیب ایردوان کی روسی ہم منصب پوٹن سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن سے روسی صدارتی محل سوچی میں ملاقات کی۔ ملاقات سے قبل میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا: "خطے میں ہمارے دو طرفہ تعلقات اور مسائل کے حل کے لیے باہمی تعاون ہمیں مستقبل کے…
تقسیم اسکوائر پر قائم اتاترک ثقافتی مرکز کے انہدام پر سیکولر ایک بار پھر سیخ پا
سوموار کے روز ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے سیکولر بانی کے نام سے منسوب ثقافتی مرکز کے انہدام کا جیسے ہی اعلان کیا، اسے ترکی اور دنیا بھر کے سیکولر حلقوں میں حکمران اسلامسٹ جماعت کی طرف سے سیکولر ازم سے پیچھے ہٹنے کا ایک اور بڑا…
ہماری کمپنیاں گزشتہ 15 سالوں میں عالمی ویژن حاصل کر چکی ہیں، ایردوان
ویسٹل کمپنی کی فیکٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے کہا: "گزشتہ 15 سالوں میں ہماری کمپنیاں جو ہماری معیشت کا انجن ہیں، تبدیل ہو کر عالمی ویژن حاصل کر چکی ہیں"۔
ترک صدر نے سمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے والی ویسٹل…
صدر ایردوان نے یوم جمہوریہ پر صدارتی کمپلیکس میں مبارکبادیں وصول کیں
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 94ویں یوم جمہوریہ پر صدارتی کمپلیکس میں مبارک بادیں وصول کیں۔
انہوں آنے والے ہر مہمان سے مصافحہ کیا جن میں اعلی سطی عہدیداران، غیر ملکی مشنز، آفیسرز اور اعلیٰ رینک کی فوجی افسران شام تھے۔
رجب طیب ایردوان کی ازبک صدر شوکت مرزیوف سے ملاقات
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ازبک ہم منصب شوکت مرزیوف کے ترکی کے سرکاری دورہ پر صدارتی کمپلیکس میں استقبال کیا۔
ملاقات سے قبل استقبالی تقریب ہوئی جس میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور ازبک صدر کو گاڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
جب تک ہم آپس میں لڑتے رہے، ترکوں، عربوں اور کردوں پر سوگ طاری رہے گا، ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کے پارلیمانی گروپ اجلاس میں کہا کہ علیحدگی پسند تحریکوں اور دہشتگرد تنظیموں عراق اور شام میں جو کچھ بھی کر رہے ہیں وہ خطے اور اس کے باسیوں کے اچھا نہیں ہے۔ "دراصل جو لوگ عراق اور شام کی تباہی کو…
ترک فوج، آزاد شامی فوج کے ساتھ مل کر ادلب میں آپریشن کر رہی ہے، ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کے صوبائی سربراہان سے انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا: "میں نے کہا تھا ہم وہاں اچانک رات کے اندھیرے میں آئیں گے۔ اور اب ہماری فوج نے گزشتہ شب آزاد شامی فوج کے ساتھ مل کر ادلب آپریشن کا آغاز کر دیا ہے"۔…
صدر ایردوان کی سرب صدر ویجووچ کے صدارتی عشائیے میں شرکت
صدر رجب طیب ایردوان سربیا کے سرکاری دورے پہ بلغراد میں موجود ہیں جہاں انھوں نے ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان کے ہمراہ سرب صدر الیگزینڈر ویجووچ کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے صدارتی عشائیے میں شرکت کی ہے۔
عشائیے سے قبل صدراتی محل…