Browsing Tag

ایردوان

ترکی امیدِ عالم اسلام – سعد محمد

تحریر: سعد محمد ترکی سلطنت عثمانیہ کا آخری مرکز اور خلافت عثمانیہ کامظہر ہونے کے ناطے مسلمانوں میں خاص اہمیت کا حامل ہے اور صدیوں تک مسلمانان عالم کی نگاہوں کے اس مرکز کو آج بھی اپنے شاندار ماضی کے باعث ایک اہم اسلامی ملک کی حیثیت حاصل…

کوئی قبائلی ریاست نہیں، ہم آئینی مملکت اور پُرشکوہ قوم ہیں، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے یوکرائنی ہم منصب پیترو پوروشینکو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکا کے ساتھ جاری حالیہ سفارتی پر بات کرتے ہوئے کہا: "امریکی فیصلہ بہت قابل افسوس ہے۔ یہ افسوسناک ہے کہ انقرہ میں امریکا سفیر نے یہ قدم…

ترک صدر ایردوان دو روزہ دورہ پر سربیا پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ دورہ کے لیے سربیا کے دارالحکومت بیلگریڈ پر اترے جہاں پر سربیا کے وزیر اعظم و دیگر سرکاری عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کی دعوت سربین ہم منصب نے دی تھی جسے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قبول کیا…

رجب طیب ایردوان سرکاری دورہ پر یوکرائن پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان چھٹی اعلی سطحی ترک یوکرائن اسٹریٹجک کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے یوکرائن کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے ہیں بوریسپل ائیرپورٹ پہنچنے پر نائب وزیر خارجہ یوکرائن اوّلینا زرکال نے ان کا استقبال کیا- دورہ میں خاتون اوّل…

ایردوان نے عالمی اوّلمپک چیمپیئن ویٹ لفٹر سلیمان اوّلو کی عیادت کی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول پہنچتے ہی عالمی اوّلمپک چیمپیئن ویٹ لفٹر نعیم سلیمان اوّلو کی ہسپتال میں عیادت کی جہاں ان کا جگر ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر کامل یالچن پولات نے سلیمان اوّلو کی صحت کے بارے…

ایردوان اگلے ہفتے یوکرائن اور سربیا کا سرکاری دورہ کریں گے

ترک صدارتی ذرائع کے مطابق رجب طیب ایردوان سوموار اور بدھ کے روز سربیا کا سرکاری دورہ کریں گے جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔ جس کے بعد وہ ایک روزہ دورہ پر یوکرائن جائیں گے۔ سربین ہم منصب نے صدر ایردوان کو دورے کی…

ادلب آپریشن: حلب سے ظلم کے مارے بھائیوں کو ادلب پہنچنے پر مرنے کے لیے نہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے،…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کی 26ویں مشاورتی و جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہم ادلب کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے میدان کو وسعت دینے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جو آپریشن فرات ڈھال سے حاصل کیا گیا تھا۔ مثال کے طور پر ادلب میں…

بھارتی اداکار عامر خان کی رجب طیب ایردوان سے ملاقات

معروف بھارتی اداکار عامر خان ترک صدارتی کمپلیکس آئے جہاں صدر رجب طیب ایردوان نے انہیں خوش آمدید کہا اور ترکی کے دورے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ عامر خان ترک وزارت سیاحتی و ثقافتی امور کی دعوت پر دو روزہ دورے پر ترکی آئے جہاں انہوں نے…

وینزیلا، لاطینی امریکا میں قابل قدر پارٹنر ہے، رجب طیب ایردوان

ترک صدارتی کمپلیکس میں وینزیلین ہم منصب نیکولس میڈورا کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "خطے پر ترکی کی خارجہ پالیسی کے پیرامیٹرز واضح ہیں- ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے تمام لاطینی دوست امن اور چین کی زندگی…

ترکی، ریفرنڈم کے ردعمل میں کرد علاقائی حکومت کی تیل برآمدات کا روٹ بند کر سکتا ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی شمالی عراق کے کرد علاقے میں ہونے والے ریفرنڈم کو شر انگیزی سمجھتا ہے اور ردعمل میں سیاسی، معاشی اور دفاعی اقدامات اٹھا سکتا ہے۔ استنبول میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا…