Browsing Tag

ایس 400

دفاعی صنعت میں جو اقدامات ہم نے اٹھائے، وہ کوئی دوسرا ملک نہیں اٹھا سکتا، صدر ایردوان

نمازِ جمعہ کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر ایردوان نے ترکی کی جانب سے ایس-400 ڈیفنس سسٹمز کے حصول کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "دفاعی صنعت میں جو اقدامات ہم نے اٹھائے ہیں، کوئی دوسرا ملک نہیں اٹھا سکتا۔ ایسے اقدامات سے…

ایس-400 معاملہ: ترکی پر پابندیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہے، امریکا

ایک امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ساختہ ایس-400 کے تجربات کے بعد ترکی کے خلاف پابندیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہو گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ہتھیاروں کی فروخت کے شعبے کے اہم عہدیدار کلارک کوپر نے کہا ہے کہ یہ خطرہ حقیقی ہے کیونکہ…

لیبیا میں جنگ بندی اعلیٰ سطح کی نہیں ہے، صدر ایردوان

لیبیا میں جنگ بندی کے حوالے سے استانبول میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "عارضی صلح کا معاہدہ اعلیٰ سطحی جنگ بندی نہیں ہے۔ وقت ہی بتائے گا کہ یہ کتنی دیر برقرار رہتی ہے۔" صدر رجب طیب ایردوان…

ایس-400 نیٹو سسٹمز میں شامل نہیں کیا جائے گا، وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ایس-400 نیٹو سسٹمز میں شامل نہیں کیا جائے گا بلکہ اسے آزاد حیثیت سے میدان میں اتارا جائے گا۔ ایک انٹرویو میں خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ایس-400 بالکل اسی طرح آزاد حیثیت سے کام کرے گا جیسا کہ نیٹو کے چند…

ترکی نے ایس-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کے معاملے پر امریکا کو پھر ورکنگ گروپ کی پیشکش کر دی

ترکی نے ایک مرتبہ پھر امریکا کو پیشکش کی ہے کہ وہ ایک ٹیکنیکل ورکنگ گروپ تشکیل دے، جس میں نیٹو بھی شامل ہو، تاکہ انقرہ کے روسی میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر پیدا ہونے والا تنازع حل کرنے میں مدد ملے۔ اٹلانٹک کونسل کے ورچوئل اجلاس سے خطاب…

روس 2020ء میں ترکی کے ساتھ نئے ایس-400 معاہدے پر دستخط کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے

روس اپنا ایس-400 زمین سے فضاء میں مار کرنے والا میزائل نظام فراہم کرنے کے لیے 2020ء کی پہلی شش ماہی میں ترکی کے ساتھ نئے معاہدے پر دستخط کا منصوبہ رکھتا ہے۔ یہ بات اسلحہ برآمد کرنے والے روس کے سرکاری ادارے روسوبورون ایکسپورٹ کے سربراہ…

ٹرمپ S-400 پر ترکی کا مؤقف تسلیم کرتے ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ حقیقتِ حال سے آگاہ کیے جانے کے بعد امریکی صدر نے S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم پر ترکی کے مؤقف کو تسلیم کیا۔ "میں نے ٹرمپ کو بتایا کہ ترکی کو روس سے S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر کس طرح مجبور کیا گیا اور انہوں…

ترکی نے S-400 استعمال کے لیے خریدے ہیں، ایک طرف رکھنے کے لیے نہیں

صدر طیب ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین مذاکرات کے محض چند دن بعد ہفتے کے روز ترک ڈیفنس انڈسٹری ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی نے روس سے S-400 میزائل ڈیفنس سسٹمز استعمال کے لیے خریدے ہیں، ایک طرف رکھنے کے لیے نہیں۔…

ہم دریائے فرات کے مشرق میں واقع دہشت گردی کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے پُر عزم ہیں، صدر ایردوان

آق پارٹی کے صوبائی صدور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے زور دیا کہ ترکی دریائے فرات کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے برداشت نہیں کریں گے، اور شامی سرحد کے ساتھ سیف زون کے قیام کے لیے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات کا جو بھی…

ایف-35 پروگرام سے ترکی کا اخراج، امریکی قدم اتحاد کی روح کے خلاف ہے، انقرہ کا سخت ردعمل

روس کے تیار کردہ S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے امریکی فیصلے پر ترکی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ "یہ یکطرفہ قدم اس اتحاد کی روح کے خلاف ہے اور قانونی جواز سے بھی محروم ہے،" وزارت خارجہ نے ایک…