Browsing Tag

ایف 16

ترکی ڈنمارک کے پرانے ایف-16 خریدنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، ذرائع

ڈنمارک 2025ء سے اپنے 43 میں سے 24 ایف-16 لڑاکا طیارے ریٹائر کر کے فروخت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے کیونکہ ملک کو جدید ایف-35 طیارے مل جائیں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب مقامی میڈیا ترکی کو ممکنہ خریدار کے طور پر پیش کر رہا ہے، ذرائع ان دعووں کو…