Browsing Tag

ایف 35

ترکی کے ساتھ F-35 معاہدہ ختم کرنے اسرائیل نے امریکا کو قائل کیا

اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا کی ٹرمپ انتظامیہ کو اسرائیل نے خفیہ طور پر قائل کیا کہ وہ ترکی کو F-35 لڑاکا طیارے خریدنے سے روکے تاکہ خطے میں اسرائیل کی عسکری برتری برقرار رہے۔ اسرائیل کے چینل 12 کا کہنا ہے کہ روس…

‏F-35 پروگرام سے اخراج کے بعد روس کی ترکی کو Su-35 لڑاکا طیارے دینے کی پیشکش

روس اپنے جدید سخوئی Su-35 لڑاکا طیارے ترکی کو فروخت کرنے کے لیے تیار ہے، روس کے سرکاری ادارے روس ٹیک نے کہا۔ "اگر ہمارے ترک ساتھی چاہیں تو ہم Su-35 کی فراہمی کے لیے تیار ہیں، " سرگئی چیمیزوف نے کہا۔ روس کی یہ پیشکش امریکا کے اس…

ایف-35 پروگرام سے ترکی کا اخراج، امریکی قدم اتحاد کی روح کے خلاف ہے، انقرہ کا سخت ردعمل

روس کے تیار کردہ S-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے امریکی فیصلے پر ترکی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ "یہ یکطرفہ قدم اس اتحاد کی روح کے خلاف ہے اور قانونی جواز سے بھی محروم ہے،" وزارت خارجہ نے ایک…

پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے سے انکار کے بعد ‏ترکی کو F-35 نہ دینا نامناسب ہے، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ F-35 کے معاملے پر ترکی کے ساتھ موجودہ رویہ مناسب نہیں، کیونکہ ملک امریکی پیٹریاٹ میزائل خریدنا چاہتا تھا لیکن واشنگٹن نے اُس وقت انکار کردیا تھا۔ ٹرمپ کا یہ تبصرہ وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے موقع…

ترک و امریکی وزرائے دفاع کی برسلز میں ملاقات

امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع مارک ایسپر نے اپنے ترک ہم منصب خلوصی آقار کو خبردار کیا ہے کہ انقرہ کی جانب سے روسی ساختہ S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم خریدنا نہ صرف F-35 فائٹر جیٹ پروگرام میں ترکی کے کردار کا خاتمہ کرے گا بلکہ یہ اس کے بعد لگنے والی…

ترکی مشرقی بحیرۂ روم کے تمام خصوصی اقتصادی زونز میں اپنے حقوق کا آخر تک تحفظ کرے گا

آق پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے مشرقی بحیرۂ روم میں ہائیڈروکاربن تلاش کی سرگرمیوں پر ہونے والے تناؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے ترکی مشرقی بحیرۂ روم کے تمام خصوصی اقتصادی زونز میں اپنے حقوق…

‏ترکی S-400 سسٹم پہلے ہی خرید چکا ہے، ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ترکی پہلے ہی روسی ساختہ S-400 خرید چکا ہے اور میزائل سسٹم اگلے ماہ فراہم کردیا جائے گا اور اعادہ کیا کہ ماسکو کے ساتھ کیا گیا معاہدہ واپس نہیں ہوسکتا۔ انصاف و ترقی پارٹی (آق پارٹی)کے اجلاس…

ترکی کی جانب سے امریکی قرارداد کی مذمت، F-35 پائلٹوں کی تربیت روک دی گئی

ترکی نے "ناقابلِ قبول" امریکی قرارداد کی مذمت کی ہے اور انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان اتحاد پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ انقرہ کی جانب سے روسی ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم کی خرید پر امریکی ایوانِ نمائندگان کی قرارداد اور ممکنہ پابندیوں…

ایردوان اور ٹرمپ جاپان میں ‏جی-20 میں ملاقات پر رضامند

صدر رجب طیب ایردوان اور اُن کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو ایک فون کال پر دوطرفہ اور علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور جون میں جاپان میں ہونے والے G20 اجلاس کے موقع پر ملاقات پر رضامندی ظاہر کی۔ فون کال میں ایردوان نے انقرہ…