Browsing Tag

اینجامینا

چاڈ نے امریکی سفارت خانے کی سڑک کا نام ‘شارع استنبول’ رکھ دیا

مسلم اکثریتی افریقی ملک جمہوریہ چاڈ نے دارالحکومت اینجامینا کی اُس سڑک کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر امریکی سفارت خانہ واقع ہے۔ ماضی میں ’اسٹیٹ اسٹریٹ‘ کے نام سے پہچانی جانے والی سڑک کو آئندہ ’شارع استنبول‘ کہا جائے گا۔…