خبریں کورولوش عثمان 5 جنوری کو آن ائیر کیوں نہیں ہو گا؟ بیان آ گیا ویب ڈیسک 3، جنوری 2022 0 جیسا کہ مختلف ترکش ٹیلی ویژن شو ٹی وی، کنال ڈی، اسٹار ٹی وی، ٹی آر ٹی 1، فوکس ٹی وی اور اے ٹی وی پر کئی ڈراموں کے سیزن چل رہے ہیں، ان تمام ٹی وی چینلز نے سال کے پہلے ہفتے، نیو ائیر بریک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے سے یہ واضع ہو گیا ہے کہ…