Browsing Tag

بحری مشقیں

ترک بحریہ کی 3 سمندروں میں سب سے بڑی فوجی مشقیں

ترک بحری افواج نے "سمندری بھیڑیا" (Denizkurdu) کے نام سے بیک وقت تین سمندروں میں اپنی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ ترک بحریہ کی زیر نگرانی یہ مشقیں 25 مئی تک مشرقی بحیرہ روم، بحیرہ ایجیئن اور بحیرہ اسود میں جاری رہیں گی جن میں…