Browsing Tag

برآمدات

فروری میں برآمدات عروج پر، 14.7 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں

ترکی کی برآمدات کی کارکردگی نے فروری میں ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے اور ترکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے مطابق 14.7 ارب ڈالرز تک جا پہنچی ہیں۔ وزیر تجارت رخسار پیک جان نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ ترک برآمد کنندگان نے پچھلے مہینے…

چین میں کورونا وائرس، ترک ملبوسات سازوں کو 2 ارب ڈالرز کے آرڈرز ملنے کا امکان

چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہ علاقوں میں ملبوسات تیار کرنے والے ادارے اپنی پیداوار ترکی منتقلی کرنے کے لیے ترک اداروں سے رابطے میں ہیں۔ اس شعبے سے تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار کے مطابق ترکی کو 2 ارب ڈالرز مالیت تک کے آرڈرز ملنا متوقع ہیں۔…

جنوری، ترکی کی برآمدات میں 6.1 فیصد اضافہ

ترک ایکسپورٹرز اسمبلی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ جنوری میں ترکی کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جنوبی شہر حطائے میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل گلہ نے کہا کہ پچھلے مہینے ملک کی برآمدات سالانہ بنیادوں…

استنبول میں گرینڈ فرنیچر میلہ، نگاہیں 2 ارب ڈالرز کے تجارتی حجم پر

دنیا میں فرنیچر کے سب سے بڑے میلوں میں سے ایک، CNR IMOB انٹرنیشنل استنبول فرنیچر میلہ، منگل کو شروع ہو گیا۔ اندازہ ہے کہ یہ تجارتی حجم میں تقریباً 2 ارب ڈالرز پیدا کرے گا۔ اسماعیل گلہ، سربراہ ترکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) نے افتتاحی تقریب…

ترکی کی سائیکلیں اور موٹر سائیکلیں 2019ء میں 110 ممالک کو برآمد ہوئیں

اولوداغ آٹوموٹو انڈسٹری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (OIB) کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی دو پہیوں والی مصنوعات، مثلاً سائیکل، موپیڈز اور موٹر سائیکل، کی برآمدات پچھلے سال سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد بڑھیں۔ اعداد و شمار نے ظاہر کیا کہ دو…

ترکی کی برآمدات: نئے سال میں 190 ارب ڈالرز کا ہدف

ترک ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے سربراہ اسمٰعیل گلہ نے کہا ہے کہ ترکی 2020ء کے لیے 190 ارب ڈالرز کی برآمدات کا ہدف طے کر رہا ہے۔ مختلف رکاوٹوں کے باوجود ملک کی برآمدات 2019ء میں بلند ترین سطح پر پہنچیں کہ جو سالانہ 2.04 فیصد اضافے کے ساتھ…

ترکی کی برآمدات 180 ارب ڈالرز کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ترکی کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں کہ جنہوں نے 2019ء میں 180.46 ارب ڈالرز کا ہندسہ عبور کیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 2.04 فیصد زیادہ ہے، وزیر تجارت رخسار پیک جان نے بتایا۔ وزیر نے کہا کہ 2019ء میں تمام تر رکاوٹوں…

ترکی سے زیورات کی برآمدات جون میں تقریباً 217 ملین ڈالرز تک جا پہنچیں

جیولری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (JTR) کے مطابق جون میں ترکی نے تقریباً 217 ملین ڈالرز کے زیورات برامد کیے۔ جاری کردہ بیان میں ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 2018ء کے اسی عرصے کے مقابلے میں گزشتہ ماہ برآمدات میں 9.52 فیصد اضافہ ہوا۔ مجموعی طور…

ترک چیریوں کی پہلی بار چین کو فروخت، کاشت کار خوش

چیری کی پیداوار میں نمایاں ترکی نے بالآخر ترکی کی چین کو برآمدات کی راہ ہموار کردی ہے کہ جو سالانہ 800 ملین ڈالرز کی چیریاں درآمد کرتا ہے۔ ترکی نے رواں سال پہلا درآمدی ویزا پانے کے بعد چین کو 1.4 ملین ڈالرز کی چیریاں برآمد کی ہیں۔ دوسری…

چھ ماہ میں 1.18 ارب ڈالرز کے ترک قالینوں کی فروخت

ترکی قالین برآمد کرنے والے دنیا کے بڑے ملکوں میں سے ایک ہے۔ اپنے معیار کی وجہ سے مشہور ترک قالین دنیا بھر میں گھروں کو سجا رہے ہیں۔ تقریباً 177 ممالک میں اپنی مصنوعات کی فروخت کے ساتھ رواں سال جنوری سے جون کے درمیان قالین برآمد کرنے والوں…