سیاحت ترکی کا سائبیریا – منفی 30 ڈگری کا حامل "گولے” ویب ڈیسک 2، جنوری 2022 0 گولے ضلع اردہان ترکی کی سرد ترین بستیوں میں سے ایک ہے۔ گذشتہ ہفتے، گولے کا درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی 25 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان تھا، یہاں تک کہ منفی 30 ڈگری تک جا رہا ہے۔ 2030 میٹر کی بلندی اور 1,440 مربع کلومیٹر…