خبریں استنبول میں 5 روزہ برف باری کا سلسلہ جاری، 1987ء کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ویب ڈیسک 14، فروری 2021 0 ترکی کے شمال مغربی راستوں سے داخل ہونے والا برف باری کا سلسلہ استنبول اور گرد و نواح کے شہروں میں پہنچ چکا ہے۔ ہفتہ کی شامل لوگوں نے ایک بھاری برف باری کا استقبال کیا۔ آدھی رات تک، شہر کا بیشتر حصہ سفید رنگ میں چھا گیا تھا کیونکہ…