Browsing Tag

بشارالاسد

اسد رجیم نے مشرقی غوطہ میں شہریوں پر کلورین گیس استعمال کی

شام سول ڈیفینس نے کہا ہے کہ اسد رجیم نے بدھ کے روز مشرقی غوطہ کے رہائشی علاقوں پر حملہ کے دوران کلورین گیس استعمال کی ہے۔ سول ڈیفینس گروپ جو وائٹ ہیلمٹ کے نام سے بھی معروف ہے اس نے اپنے سماجی رابطے پر بتایا ہے کہ یہ حملہ غوطہ کے گاؤں…

ادلب آپریشن: حلب سے ظلم کے مارے بھائیوں کو ادلب پہنچنے پر مرنے کے لیے نہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے،…

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کی 26ویں مشاورتی و جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہم ادلب کو تحفظ فراہم کرنے اور اپنے میدان کو وسعت دینے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جو آپریشن فرات ڈھال سے حاصل کیا گیا تھا۔ مثال کے طور پر ادلب میں…

کیمیائی ہو یا نہ ہو، شام مر رہا ہے – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ…

امریکا! یہ ہے تمہاری حقیقت – حقی اوکال

ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا ہے جب وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین سپائسر نے کہا تھا کہ بشار الاسد ایک سیاسی حقیقت ہے جسے تسلیم کرلینا چاہیئے ایران اور روس کے پروں کے نیچے چھپے یوئے بشار کیلئے یہ بیان بہت کچھ سے بھی زیادہ حوصلہ افزا تھا کہ وہ…

ایردوان کی قاتل بشار کے کیمیائی حملے میں شہید ہونے والے جڑواں بچوں کے باپ سے ملاقات

جمعہ کے روز صدر رجب طیب ایردوان نے قاتل بشار کے کیمیائی حملوں کا شکار بننے والے 9 ماہ کے جڑواں بچوں کے باپ سے ملاقات کی۔ عبد الحمید الیوسف کے جڑواں بیٹوں، زوجہ اور بہن سمیت خاندان کے 20 افراد خان شیخون میں کیمیائی حملے کے نتیجے میں…

جبرابلس کے انتظامی دفاع کے لیے سینکڑوں شامی پولیس اہلکاروں کی ترکی میں ٹریننگ

ترکی نے کافی سارے پولیس والوں کو جرابلس کی سکیورٹی سنبھالنے کے لئے ٹریننگ دی ہے یہ ٹریننگ ایسے ملک کے لیے دی گئی ہے جہاں پر لاقانونیت زیادہ عرصے تک جنگ جاری رہنے کی وجہ سے ہے - ایسے میں سڑک پر پولیس والا نظر آجانا یا گلیوں میں خفیہ وردی…

الباب کو فتح کرنے کے بعد اسد رجیم کے حوالے نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی وزیراعظم ترکی

ترک ڈپٹی وزیراعظم نعمان قرتلمش نے ان افواہوں کو جھوٹ قرار دیا جن میں کہا جا رہا تھا کہ ترکی الباب کو فتح کرنے کے بعد اسد رجیم کے حوالے کر دے گا۔ قرتلمش نے اناطالیہ نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر ڈیسک سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ترک آپریشن کا مقصد یہ…

شام میں جنگ بندی پر آستانہ مذاکرات شروع

شامی اپوزیشن گروپوں اور اسد رجیم کے درمیان پیر سے قازقستان کے دارلحکومت آستانہ میں مذاکرات شروع ہو گئے۔ امن مذاکرات میں شرکت کرنے والے شامی اپوزیشن کے وفد نے کہا ہے کہ  وہ صرف ان ذرائع پر بات کرے گا جن کی مدد سے ترکی اور روس کے درمیان ہونے…