Browsing Tag

بشار الاسد

ترک فوج نے ادلب میں گیارواں مشاہداتی مرکز قائم کر دیا

ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک فوج نے شام کے علاقہ ادلب میں آستانہ عمل کے تحت گیارواں مشاہداتی مقام قائم کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوموار کے روز صوبہ کے جنوبی علاقہ زاویہ میں ترک فوج نے مشاہداتی مقام قائم کیا۔ 12 اکتوبر 2017ء کو…

ترکی کا روس کے کہنے پر عفرین، بشار الاسد کے حوالے کرنے سے انکار

سوموار کے روز روسی وزیر خارجہ نے ترکی سے مطالبہ کیا کہ روس نے عفرین میں ترکی کے آپریشن کی مخالفت نہیں کی لیکن اب انقرہ کو یہ خطہ دمشق میں قائم شامی رجیم کے حوالے کر دینا چاہیے۔ ترکی نے اس مطالبے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ ترک صدر رجب طیب…

دوما میں کیمیائی حملوں کے قصور وار اس کی "بھاری قیمت” چکائیں گے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی صوبہ غوطہ کے شہر دوما میں حالیہ کیمیائی حملوں کے قصور وار اس کی "بھاری قیمت" چکائیں گے۔ آق پارٹی کے پارلیمانی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ان پر لعنت بھیجتا ہوں جنہوں…

ایردوان نے بشار الاسد سے ملنے کے اپوزیشن رہنماء کے مطالبے کو مسترد کر دیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان اپوزیشن رہنماء کمال کلیچدار اولو کے سامنے آنے والے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ترک صدر شامی رجیم کے سربراہ بشار الاسد سے روابط پیدا کریں- انہوں نے جمہوریت عوام پارٹی (سیکولر کمالسٹ) کے…

بشار الاسد لاکھوں افراد کا قاتل اور دہشت گرد ہے: ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے حکمران بشار الاسد کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی موجودگی میں شام میں قیام امن کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تونس میں اپنے ہم منصب الباجی قاید السبسی کے ہمراہ اخباری نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے…