Browsing Tag

بلدیاتی انتخابات

استنبول کے ووٹوں پر پہرہ دیں گے۔ بن علی یلدرم

ترکی کے سابق وزیراعظم اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے مئیر کیلئے برسراقتدار آق پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم نے بدھ کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرحتمی نتائج کے خلاف اپیل، دوبارہ گنتی اور انتخابی…

ایردوان نے کردوں کے دل بھی جیت لئے

ترکی میں اتوار کو منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا سب سے حیران کن پہلو ملک کے مشرقی حصے میں واقعے کرد اکثریتی صوبوں میں صدر رجب طیب اردوان کی آق پارٹی کی غیرمتوقع کامیابی ہے۔ توقعات کے بالکل برعکس کرد اکثریتی علاقوں میں کسی مقامی کرد…

کوئی بھی قوت عوام کے فیصلوں پر غالب نہیں آسکتی ہے۔ ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر آق پارٹی کی کامیابی پر ترک قوم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اتوار کی شب پارٹی کے صدر دفتر کے باہر کثیر تعداد میں جمع ہونے والے پرجوش حامیوں سے ایک ولولہ انگیز پالیسی خطاب کرتے ہوئے انہوں…

استنبول میں اعصاب شکن معرکہ، الیکشن بورڈ نے نتیجہ روک دیا

(انقرہ - میڈیا رپورٹ) ترکی میں گزشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے ملک گیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ مکمل ہوچکا ہے، مگر دارالحکومت انقرہ اور ملک کے سب سے بڑے شہر استنبول کے نتائج بدستور تنازع کا شکار ہیں۔ دونوں بڑے شہروں کے غیرسرکاری…

آق پارٹی مزید 20 میئرشپ کے امیدواروں کا اعلان کرے گی

آق پارٹی نے آنے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے مزید 20 میئر شپ کے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے- ترک صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایردوان متوقعہ طور پر اپنی پارلیمانی پارٹی سے ہفتہ وار خطاب میں 10 میٹروپولیٹین میونسپلٹیز اور 10…