ترکی بڑھتا ہوا پاپولزم، نسل پرستی اور اسلاموفوبیا یورپی یونین کی اقدار تباہ کر چکا ہے، وزیر خارجہ ویب مدیر 6، نومبر 2020 0 وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ یورپ میں بڑھتا ہوا پاپولزم، زینوفوبیا، نسل پرستی اور اسلاموفوبیا یورپی یونین کی نمائندہ اقدار کو تباہ کر چکا ہے۔ بحیرۂ روم کے کنارے واقع ترکی کے صوبے انطالیہ میں جنوبی ایشیائی یورپی تعاون عمل…